شمائل النبی ؐ — Page 7
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم وَيَبْدَأُ مَنْ لَقِي بِالسَّلَامِ۔7 تھی۔اپنے صحابہ ( کا خیال رکھنے کے لئے ان ) کے پیچھے چلتے۔ہر ملنے والے کو سلام کرنے میں پہل کرتے۔بْنِ : حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا 8 شعبہ نے سماک بن حرب سے روایت کی انہوں نے کہا: مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاك بن میں نے حضرت جابر بن سمرہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا کہ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ يَقُولُ كَانَ رسول الله ﷺ ہ فراخ دہن تھے۔آنکھوں کی سفیدی میں سرخی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَلِيعَ الْقَم جلتی تھی۔ایڑی پر گوشت کم تھا۔شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے أَشْكَلَ الْعَيْنِ مَنْهُوسَ الْعَقِبِ۔قَالَ شُعْبَةُ قُلْتُ ساک سے پوچھا: ضَلِيعُ الْقَم کا کیا مطلب ہے؟ تو انہوں لِسِمَاتٍ مَاضَلِيعُ الْفَمِ؟ قَالَ عَظِيمُ الْقَمِ قُلْتُ نے کہا: کشادہ دہن۔میں نے پوچھا: أَشْكَلَ الْعَيْنِ کیا مَا أَشْكُلُ الْعَيْنِ؟ قَالَ طَوِيلُ شِقَ الْعَيْنِ قُلْتُ مَا ہے؟ انہوں نے بتایا: فراخ چشم۔میں نے المَنْهُوسُ مَنْهُوسُ الْعَقِبِ ؟ قَالَ قَلِيلُ لَحْمِ الْعَقِبِ۔الْعَقِبِ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: جس کی ایڑیوں پر کم گوشت ہو۔و حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِي حَدَّثَنَا عَبْقُرُ بنُ : حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ الْقَاسِمِ عَنْ أَشْعَثَ يَعْنِي ابْنَ سَوَّارٍ عَنْ أَبِي میں نے رسول اللہ ﷺ کو چاندنی رات میں دیکھا۔آپ إِسْحَاقَ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ سرخ جوڑے میں ملبوس تھے۔میں کبھی آپ کی طرف دیکھتا اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي لَيْلَةٍ اِضْحِيَانِ اور کبھی چاند کی طرف دیکھتا۔آپ میرے نزدیک یقیناً چاند وَعَلَيْهِ حُلَّةٌ حَمْرَاءُ فَجَعَلْتُ انْظُرُ إِلَيْهِ وَإِلَی سے زیادہ حسین تھے۔الْقَمَرِ فَلَهُوَ عِنْدِى اَحْسَنُ مِنَ الْقَمَرِ۔:10 حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ :10 ابو اسحاق سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّوَّاسِيُّ عَنْ زُهَيْرِ عَنْ أَبِي حضرت براء بن عازب سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ میر إِسْحَاقَ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ الْبَرَاءَ بُنَ عَازِبِ اكَانَ کا چہرہ تلوار کی طرح تھا ؟ انہوں نے کہا کہ نہیں بلکہ چاند وَجْهُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ کی طرح تھا۔السَّيْفِ؟ قَالَ لَا بَلْ مِثْلَ الْقَمَرِ۔