شمائل النبی ؐ — Page 6
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 6 الْفَرَقَتْ عَقِيْقَتُهُ فَرِقَ وَإِلَّا فَلَا يُجَاوِزُ شَعْرُهُ ہوئے نہ تھے ان کے درمیان ایک رگ تھی جو جلال میں شَحُمَةَ أُذُنَيْهِ إِذَا هُوَ وَفَّرَهُ اَزْهَرَ اللَّوْنِ وَاسِعَ نمایاں ہو جاتی، ناک ستواں جس پر نور جھلکتا تھا، سرسری الْجَبِيْنِ أَزَجَّ الْحَوَاجِبِ سَوَابِعَ فِی غَيْرِ قَرَن دیکھنے والے کو اُٹھی ہوئی نظر آتی تھی ، ریش مبارک گھنی ، نرم بَيْنَهُمَا عِرْقَ يُدِرُّهُ الْغَضَبُ اقْنَى الْعِرْنَين لَهُ رخساروں والے تھے، دہن کشادہ، دانت ریخدار آنکھوں نُورٌ يَعْلُوهُ يَحْسَبُهُ مَنْ لَمْ يَتَأَمَّلُهُ أَشَمَّ كَنَّ کے کوئے باریک، آپ کی گردن خوبصورت اور لمبی صراحی اللحْيَةِ سَهْلَ الْخَدَّيْنِ ضَلِيعَ الْفَمِ مُفَلَجَ دار جس پر سرخی جھلکتی تھی۔صفائی میں چاندی کی مانند۔الْأَسْنَانِ دَقِيْقَ الْمَسْرُبَةِ كَأَنَّ عُنُقَهُ جِيْدُ دُمُيَةٍ اعضاء متوازن تھے۔بدن کچھ بھاری مگر نہایت موزوں اور فِي صَفَاءِ الْفِضَّةِ مُعْتَدِلَ الْخَلْقِ بَادِنُ مضبوط شکم و سینہ ہموار۔چوڑے سینے والے۔دونوں مُتَمَاسِكٌ سَوَاءُ الْبَطْنِ وَالصَّدْرِ عَرِيضُ کندھوں کے درمیان فاصلہ تھا۔جوڑ مضبوط اور بھرے الصَّدْرِ بَعِيدَ مَا بَيْنَ الْمَنْكِبَيْنِ ضَخُم ہوئے۔جسم چمکتا ہوا اور بالوں سے خالی سینہ اور پیٹ الْكَرَادِيسِ اَنْوَرُ الْمُتَجَرِّدِ مَوْصُولُ مَا بَيْنَ اللَّيَّةِ بالوں سے صاف سوائے ایک بار یک دھاری کے جو سینے وَالسُّرَّةِ بِشَعْرِ يَجْرِي كَالْخَطِ عَارِي الشَّدْيَيْنِ سے ناف تک ایک خط کی طرح جاتی تھی۔دونوں بازوؤں وَالْبَطْنِ مِمَّا سِوَى ذَلِكَ اَشْعَرُ الذَّرَاعَيْنِ اور کندھوں اور سینے کے بالائی حصہ پر بال تھے۔کلائیاں وَالْمَنْكِبَيْنِ وَأَعَالِي الصَّدْرِ طَوِيلُ الزَّنْدَينِ دراز تھیلی چوڑی، ہاتھ اور پاؤں گوشت سے پر اور نرم، رَحُبُّ الرَّاحَةِ شَشِنُ الْكَفَّيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ سَائِلُ انگلیاں دراز بلوے قدرے گہرے، قدم نرم اور چکنے کہ پانی الْأَطْرَافِ اَوْ قَالَ شَائِلُ الْأَطْرَافِ خَمُصَانُ ان پر نہ ٹھہرے۔جب چلتے تو قوت سے قدم اُٹھاتے۔الْأَخْمَصَيْنِ مَسِيحُ الْقَدَمَيْنِ يَنْبُو عَنْهُمَا الْمَاءُ قدرے آگے جھکتے ہوئے قدم اُٹھاتے آپ فروتنی کے ساتھ إِذَا زَالَ زَالَ قَلِعًا يَخُطُوا تَكَفَّفَيًا وَيَمْشِي هَوْنًا چلتے ، تیز رفتار تھے جب چلتے تو یوں لگتا جیسے بلندی سے اتر ذَرِيعُ الْمِشْيَةِ إِذَا مَشَى كَانَّمَا يَنْحَطُّ مِنْ صَبَبِ رہے ہوں جب کسی طرف رخ فرماتے تو پوری طرح وَإِذَا الْتَفَتَ التَفَتَ جَمِيعًا خَافِضُ الطَّرْفِ فرماتے۔نظر جھکائے رکھتے ، اوپر آسمان کی طرف نظر کے نَظَرُهُ إِلَى الْأَرْضِ أَطْوَلُ مِنْ نَظَرِهِ إِلَى السَّمَاءِ بجائے آپ کی نظر زمین پر زیادہ پڑتی۔اکثر آپ کی نظریں جُلُّ نَظَرِهِ الْمُلَاحَظةُ يَسُوقُ أَصْحَابَهُ نیم وا ہوتیں۔اکثر آپ کی نظر ایک لمحہ میں ملاحظہ کر لیتی دُمية : متلی ، خون کی طرح سرخ (منجد اردو ) وہ پتلی جو منقش اور مزین ہو اور اس میں خون کی طرح سرخی ہو۔