شمائل النبی ؐ

Page 8 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 8

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 8 :11: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْمَصَاحِفِيُّ سُلَيْمَانُ بْنُ 11 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ سَلْمٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ عَنْ صَالِحٍ بَنِ رسول الله الله سفید رنگ تھے گویا کہ آپ کو چاندی سے بنایا أبِي الاخْضَرِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ گیا ہے۔بال قدرے خدار تھے۔أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْيَضَ كَأَنَّمَا صِبْغَ مِنْ فِضَّةٍ رَجِلَ الْشَعْرِ۔12: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنَا :12: حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ہے اللَّيْتُ بُنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ نے فرمایا میرے سامنے انبیاء پیش کیے گئے۔موسیٰ علیہ السلام تو عَبْدِ اللهِ اَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایسے لوگوں میں سے تھے جیسے گویا ( قبیلہ ) شنوء ہ کے لوگوں قَالَ عُرِضَ عَلَيَّ الْأَنْبِيَاءُ فَإِذَا مُوسَى عَلَيْهِ میں سے ہیں اور میں نے عیسی بن مریم علیہ السلام کو دیکھا تو السَّلَامُ ضَرْبٌ مِنَ الرِّجَالِ كَأَنَّهُ مِنْ رِجَالِ ان لوگوں میں سے جن کو میں نے دیکھا ہے وہ عروہ بن شَبُوْءَةَ وَرَأَيْتُ عِيْسَى ابْنَ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلامُ مسعود سے زیادہ مشابہ تھے اور میں نے حضرت ابراہیم علیہ فَإِذَا أَقْرَبُ مَنْ رَأَيْتُ بِهِ شَبَهَا عُرْوَةُ بْنُ مَسْعُودٍ السلام کو دیکھا تو جن لوگوں کو میں نے دیکھا ہے ان میں سے وَرَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَإِذَا أَقْرَبُ مَنْ تمہارا صاحب، آپ کی مراد اپنے آپ سے تھی اور میں نے رَأَيْتُ بِهِ شَبَهَا صَاحِبُكُمُ يَعْنِي نَفْسَهُ وَرَأَيْتُ حضرت جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا جن لوگوں کو میں نے جِبْرِيلَ فَإِذَا أَقْرَبُ مَنْ رَأَيْتُ بِهِ شَبَهَا دِحْيَةُ۔دیکھا ہے ان میں سے وہ وحید سے زیادہ مشابہ ہیں۔:13 حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ وَمُحَمَدُ بْنُ 13 : سعید جریری کہتے ہیں میں نے حضرت ابوالطفیل کو بَشَّارِ الْمَعْنَى وَاحِدٌ قَالَا أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بنُ هَارُونَ کہتے سنا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے اور آپ عَنْ سَعِيدِ الْجَرِيرِي قَالَ سَمِعْتُ اَبَا الطُّفَيْلِ کو دیکھنے والوں میں سے اب روئے زمین پر میرے سوا کوئی يَقُولُ رَأَيْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا نہیں رہا۔میں نے کہا میرے لئے حضور کا حلیہ بیان کیجئے۔بَقِيَ عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ أَحَدٌ رَآهُ غَيْرِي قُلْتُ انہوں نے کہا: آپ (صلی اللہ علیہ وسلم ) سفید رنگ کے صِفَهُ لِي قَالَ كَانَ أَبْيَضَ مَلِيحًا مُقَصَّدًا۔تھے۔خوبصورت اور معتدل القامت تھے۔