شمائل النبی ؐ — Page 139
139 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم لَا يَقُوْمُ وَلَا يَجْلِسُ إِلَّا عَلَى ذِكْرِ وَإِذَا انتهى سے محتاط رہتے بغیر اس کے ان سے آپ کی خندہ پیشانی اور إلى قَوْمٍ جَلَسَ حَيْثُ يَنتَهِي بِهِ الْمَجْلِسُ خوش خلقی میں کوئی فرق آئے۔آپ اپنے صحابہ پر نظر رکھتے وَيَأْمُرُ بِذلِكَ يُعْطِئُ كُلَّ جُلَسَائِهِ بِنَصِيبِهِ لَا اور لوگوں سے لوگوں کے احوال دریافت فرماتے۔اچھی بات يَحْسِبُ جَلِيْسُهُ أَنَّ أَحَدًا أَكْرَمُ عَلَيْهِ مِنْهُ مَنْ کی تعریف کرتے اور اُسے تقویت دیتے اور بُری بات کی جَالَسَهُ أَوْ فَاوَضَهُ فِي حَاجَةٍ صَابَرَهُ حَتَّی بُرائی بیان کرتے اور اُس کا زور توڑتے۔آپ ہر امر میں يَكُونَ هُوَ الْمُنْصَرِفَ عَنْهُ وَمَنْ سَأَلَهُ حَاجَةً لَمُ میانہ رو تھے۔تضاد سے پاک تھے۔آپ غافل نہ ہوتے مبادا يَرُدَّهُ إِلَّا بِهَا أَوْ بِمَيْسُورٍ مِنَ الْقَوْلِ قَدْ وَسِعَ لوگ غافل ہو جائیں یا تھک جائیں۔آپ صورت حال کے النَّاسَ بَسْطُهُ وَخُلُقُهُ فَصَارَلَهُمْ آبًا وَصَارُوا لئے تیار رہتے۔آپ نہ حق سے پیچھے رہتے نہ اس سے آگے عِندَهُ فِي الْحَقِّ سَوَاءٌ مَجْلِسُهُ مَجْلِسُ عِلم بڑھتے۔لوگوں میں سے آپ کے قریب وہ ہوتے جو سب وَحَيَاءٍ وَصَبُرٍ وَامَانَةٍ لَا تُرْفَعُ فِيهِ الْأَصْوَاتُ وَلَا سے بہترین ہوتے۔آپ کے نزدیک سب سے افضل وہ تُؤْمَنُ فِيْهِ الْحُرَمُ وَلَا تُنفى فَلَتَاتُهُ مُتَعَادِلِینَ ہوتا جو سب سے زیادہ خیر خواہی میں بڑھا ہوا ہوتا اور آپ يَتَفَاضَلُوْنَ فِيهِ بِالْتَقْوى مُتَوَاضِعِينَ يوَقِّرُونَ کے نزدیک درجہ میں سب سے بڑا وہ ہوتا جو ہمدردی فِيهِ الْكَبِيرَ وَيَرْحَمُونَ فِيهِ الصَّغِيرَ وَيُؤْثِرُونَ اور معاونت میں دوسروں سے سب سے اچھا ہوتا۔اور ذَا الْحَاجَةِ وَيَحْفَظُونَ الْغَرِيْبَ۔( حضرت امام حسین ) کہتے ہیں پھر میں نے آنحضور ﷺ کی مجلس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا۔آپ اُٹھتے بیٹھتے ذکر الہی کرتے اور جب کسی قوم کے پاس جاتے تو جہاں مجلس ختم ہوتی وہیں تشریف رکھتے اور یہی ارشاد فرماتے۔آپ ہر ہم نشین کو اس کا حق دیتے کوئی یہ گمان نہ کرتا کہ کوئی دوسرا اُس سے زیادہ معزز ہے۔جو آپ کے پاس بیٹھتا حضور کے پاس اپنی کوئی ضرورت بیان کرتا تو آپ کسب کے ساتھ اس کے ساتھ رہتے یہاں تک کہ وہ خود اُٹھ کر چلا جاتا اور جو آپ سے اپنی حاجت طلب کرتا آپ اُسے بغیر دیئے یا نرمی سے بات کے بغیر واپس نہ کرتے۔آپ کی خندہ