شمائل النبی ؐ

Page 136 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 136

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 136 كَالْحَلْقَهِ ثُمَّ يُقَادُ بِهِ عَلَيْهِ إِكَاتٌ مِنْ لِيفٍ۔:318 حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الْكُوفِيُّ :318 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ا ہے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ کو جو کی روٹی اور چربی جو پرانی ہو چکی ہو جیسی بھی دعوت دی أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ كَانَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جاتی تو آپ قبول فرماتے۔آپ کی ایک زرہ یہودی کے وَسَلَّمَ يُدْعَى إِلَى خُبُنِ السَّعِيرِ وَالإِهالَةِ پاس ( بطور رہن ) تھی۔آپ کے پاس اتنی رقم نہ تھی کہ اُسے السَّيْحَةِ فَيُجِيْبُهُ وَلَقَدْ كَانَتْ لَهُ دِرُعٌ عِندَ چھڑوا سکتے یہاں تک کہ آپ کی وفات ہوگئی۔يَهُودِي فَمَا وَجَدَ مَا يَفْكُهَا حَتَّى مَاتَ۔:319 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا :319 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ رسول ال أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ نے ایک پرانے پالان پر ( سوار ہو کے ) حج کیا۔اس پر صَبِيحٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِک معمولی سی چادر تھی جو چار درہم کی بھی نہیں تھی۔آپ کہہ قَالَ حَجَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رہے تھے۔کہ اے میرے اللہ ! اسے ایسا حج بنا دے جس میں عَلَى رَحْلٍ رَيَّ وَعَلَيْهِ قَطِيفَةٌ لَا تُسَاوِي أَرْبَعَةَ نہ کوئی ریا ہو نہ کوئی شہرت کی طلب ہو۔دَرَاهِمَ فَقَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلُهُ حَبًّا لَا رِيَاءَ فِيهِ وَلَا سُمْعَة۔320 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ :320 حضرت انس سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ أَخْبَرَنَا عَفَّانُ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ صحابہ کو رسول الله ﷺ سے بڑھ کر کوئی اور شخص محبوب نہ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمْ يَكُنْ شَخْصٌ اَحَبَّ تھا۔راوی کہتے ہیں کہ جب وہ آپ ﷺ کو دیکھتے تو کھڑے إِلَيْهِمْ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہ ہوتے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ حضور ﷺ کو یہ نا پسند ہے۔قَالَ وَكَانُوا إِذَا رَأَوْهُ لَمْ يَقُومُوا لِمَا يَعْلَمُونَ مِنْ كَرَاهِيَتِهِ لِذلِكَ۔اهالة: وہ چیز جو چکنا ہٹ والی ہو جس سے سالن بنایا جاتا ہے اصالہ کہلا تا ہے پگھلائی ہوئی چربی اور منجمد گھی کو بھی کہا جاتا ہے۔(نہایہ)