شمائل النبی ؐ

Page 133 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 133

133 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم وَصَاحَتْ أُمُّ أَيْمَنَ فَقَالَ يَعْني النَّبِيِّ صَلَّى الله رسول ﷺ کے سامنے روتی ہے؟ اس نے کہا کیا میں دیکھ۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَبْكِيْنَ عِندَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله نہیں رہی کہ آپ بھی رو ر ہے ہیں؟ آپ نے فرمایا: میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ السُتُ اَرَاكَ تَبْكِي قَالَ رو نہیں رہا یہ تو رحمت (کے آنسو ) ہیں۔ایک مومن تو ہر حال إِنِّي لَسْتُ أَبْكِي إِنَّمَا هِيَ رَحْمَةٍ إِنَّ الْمُؤْمِنَ میں بھلائی اور خیر پر ہی ہوتا ہے۔جب اس کی جان نکل رہی بِكُل خَيْرٍ عَلَى كُلِّ حَالٍ إِنَّ نَفْسَهُ تُنْزَعُ مِنْ ہوتی ہے تو بھی وہ خدا تعالیٰ کی حمد بیان کر رہا ہوتا ہے۔بَيْنِ جَنْبَيْهِ وَهُوَ يَحْمَدُ اللَّهَ تَعَالَى۔:311 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارِحَدَّثَنَا 311 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حضرت عثمان بن مظعون کی وفات پر ان کو بوسہ دیا۔اس عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ وقت آپ رو ر ہے تھے یا راوی نے یہ کہا کہ آپ ﷺ کی عَائِشَةَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آنکھوں سے آنسو رواں تھے۔قَبْلَ عُثْمَانَ بْنَ مَطْعُونِ وَهُوَمَيِّتٌ وَهُوَ يَبْكِي أَوْ قَالَ وَعَيْنَاهُ تُهُرَاقَانِ 312 حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا :3:12 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے انہوں نے أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا فَلَيْحٌ وَهُوَ ابْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ کہا کہ ہم رسول اللہ ﷺ کی بیٹی کی تدفین ) پر موجود تھے هِلَالٍ بُنِ عَلِيٍّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ جبکہ رسول الله علیہ قبر کے پاس بیٹھے تھے تو میں نے دیکھا شَهِدْنَا ابْنَةٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ آپ کی آنکھوں سے آنسورواں ہیں۔آپ نے فرمایا: کیا وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسٌ تم میں سے ایسا کوئی شخص ہے جس نے آج رات کوئی غلطی عَلَى الْقَبْرِ فَرَأَيْتُ عَيْنَيْهِ تَدْمَعَانِ فَقَالَ آفِيكُمُ نہ کی ہو حضرت ابوطلحہ نے عرض کی : میں ہوں۔آپ نے ☆ رَجُلٌ لَمْ يُقَارِفِ اللَّيْلَةَ قَالَ أَبُو طَلْحَةَ أَنَا قَالَ فرمایا: اتر و۔چنانچہ وہ ان کی قبر میں اترے۔انْزِلُ فَنَزَلَ فِي قَبُرِهَا۔لَمْ يُقَارِف أَى لَمْ يُذْنَبُ ذَنْبًا (جمع الوسائل في شرح الشمائل جلد 2 صفحہ 154 زیر روایت نمبر 312)