شمائل النبی ؐ — Page 5
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 5 وَالْصَبَبُ الْحَدُورُ تَقُولُ الْحَدَرُنَا فِي صُبُوبِ تک جاتی ہے۔السنن کے معنی ہیں جس کے ہاتھوں اور وَصَبَبٍ جَلِيلُ الْمُشَاشِ يُرِيدُ رُوسَ الْمَنَاكِبِ پاؤں کی انگلیاں موٹی ہوں اور تقلع کے معنی ہیں پوری قوت وَالْعِشْرَةَ الصَّحْبَةُ وَالعَشِيرُ الصَّاحِبُ وَ سے چلنا الصَّبَبُ کے معنی ہیں ڈھلوان جیسے آپ کہتے ہیں الْبَدِيهَةُ الْمُفَاجَأَةُ يُقَالُ بَدَهْتُهُ بِأَمْرٍ دَى فَجَأْتُهُ الْحَدَرُنَا فِي صَبُوْبِ وَصَبَبٍ ہم ڈھلوان میں اترے۔اور جَلِيلُ الْمُشَاشِ کے معنی ہیں بڑے اعضاء والے تھے کہنے والے کی مراد کندھوں کے اوپر والے حصے ہیں اور عشرة مصاحبت کو کہتے ہیں اور العَشِيرُ ساتھی کو کہتے ہیں۔اور الْبَدِيهَةُ کے معنی نا گہاں کے ہیں جیسے کہا جائے بَدَهْتُهُ بِأَمْرِأَى فَجَأْتُه یعنی میں نے اسے اچانک یا نا گہاں ایسا کیا۔: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعِ حَدَّثَنَا جُمَيْعُ بُنُ :7: حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہما نے کہا: میں نے اپنے عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعِجْلِيُّ إِمْلَاء عَلَيْنَا مِنْ ماموں حضرت ھنڈ بن ابی حالہ سے نبی کریم ﷺ کا حلیہ كِتَابِهِ قَالَ حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَمِيمِ مِنْ وَلَدِ مبارک پوچھا اور و نبی ﷺ کا حلیہ خوب بیان کرتے تھے اور أَبِي هَالَةَ زَوْجِ خَدِيجَةَ يُكَنَی اَبَا عَبْدِ اللَّهِ عَنِ میں چاہتا تھا کہ وہ میرے سامنے بھی اُن (خذ وخال) کا کچھ ابْنِ لَا بِيُّ هَالَةَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيّ رَضِيَ اللهُ ذکر کریں جس سے میں چمٹ جاؤں تو انہوں نے بتایا کہ عَنْهُمَا قَالَ سَأَلْتُ خَالِى هِنْدَ بْنَ أَبِي هَالَةَ رسول الله له بارعب اور وجیہ شکل وصورت کے تھے۔آپ وَكَانَ وَصَّافًا عَنْ حِلْيَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کا چہرہ مبارک یوں چمکتا جیسے چودھویں کا چاند۔آپ میانہ قد وَسَلَّمَ وَأَنَا أَشْتَهِي أَنْ يَصِفَ لِي مِنْهَا شَيْئًا سے کسی قدر دراز اور طویل القامت سے کسی قدر چھوٹے اَتَعَلَّقُ بهِ فَقَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تھے۔سر بڑا تھا ، بال خمدار ( یا کسی قدر بہر دار) اگر مانگ وَسَلَّمَ فَحُمًا مُفَجَّمًا يَتَلا لَو وَجْهُهُ تَلالُو سہولت سے نکل آتی تو نکال لیتے ورنہ نہ نکالتے۔جب بال الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِاَطْوَلَ مِنَ الْمَرْبُوعِ وَاقْصَرَ مِنَ زیادہ ہوتے تو کانوں کی لو سے بڑھ جاتے۔پھول سا رنگ، المُشَدَّ بِ عَظِيمَ الْهَامَةِ رَجِلَ الشَّعْرِ اِن کشادہ پیشانی، ابرو لمبے باریک اور بھرے ہوئے ، باہم ملے