شمائل النبی ؐ — Page 128
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 128 بَابُ مَا جَاءَ فِي قِرَاءَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قراءت کا بیان 299 : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ 299 یعلی بن مملک سے روایت ہے کہ انہوں نے عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ يَعْلَى بْنِ مَمْلَكَ انَّهُ حضرت ام سلمہ سے رسول اللہ ﷺ کی قراءت کے بارے سَأَلَ أَمْ سَلَمَةَ عَنْ قِرَاءَةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّی میں پوچھا۔حضرت ام سلمہ نے بتایا کہ آپ ﷺ کی قراءت اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هِيَ تَنْعَتُ قِرَاءَةً مُفَسَّرَةً واضح ہوتی آپ ایک ایک حرف (الگ الگ ) ادا کرتے۔حَرْفًا حَرْفًا۔300 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا وَهُبُ 300 قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک ابْنُ جَرِيرِ بْنِ حَازَمٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سے کہا رسول اللہ اللہ کی قراءت کیسی ہوتی تھی؟ انہوں نے قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكِ كَيْفَ كَانَ قِرَاءَةُ کہا آپ یہ لمبا کر کے پڑھا کرتے تھے۔کر رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَدًّا۔301 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ 301 حضرت ام سلمہؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ سَعِيدٍ الْأَمَوِيُّ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنِ ابْنِ أَبِي نبی کریم ﷺ شہر ٹھہر کر تلاوت فرماتے۔آپ الحمد للہ رب ٹھہر مُلَيْكَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيِّ صَلَّی العالمین پڑھ کر ٹھہر جاتے ، پھر الرحمن الرحیم پڑھ کر ٹھہر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَطِعُ قِرَاء لَهُ يَقُولُ الْحَمْدُ لِلَّهِ جاتے۔پھر مالک یوم الدین پڑھتے۔قِرَاءَتَهُ رَبِّ الْعَالَمِينَ ثُمَّ يَقِفُ ثُمَّ يَقُولُ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ثُمَّ يَقِفُ وَكَانَ يَقْرَأُ مَلِكِ يَومٍ الدِّينِ۔302: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ 302: عبد اللہ بن ابی قیس کہتے ہیں میں نے حضرت عائشہ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِی سے نبی کریم ﷺ کی قراءت کے متعلق پوچھا کہ کیا آپ قَيْسٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنُ خاموشی سے تلاوت کرتے یا اونچی آواز میں؟ آپ نے فرمایا قِرَاءَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَانَ يُسِرُّ حضور ﷺ کا دونوں طرح معمول تھا کبھی خاموشی سے اور کبھی بِالْقِرَاءَةِ أَمْ يَجْهَرُ؟ قَالَتْ كُلُّ ذلِكَ قَدْ كَانَ اونچی آواز سے قراءت کرتے۔میں نے کہا شکر ہے اللہ