شمائل النبی ؐ

Page 123 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 123

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 123 يُرِيدُ أَنْ يُفْطِرَ مِنْهُ وَيُقْطِرُ حَتَّى نَقُولَ مَا يُرِيدُ ہی نہیں رکھتے اور جب سے آپ مدینہ تشریف لائے آپ أَنْ يَصُوْمَ وَمَا صَامَ شَهْرًا كَامِلا مُنْذُ قَدِمَ نے سوائے رمضان کے کسی پورے مہینے میں روزے نہیں رکھے۔الْمَدِينَةَ إِلَّا رَمَضَانَ۔:286 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 286 حضرت ام سلمہ کہتی ہیں کہ میں نے نبی کریم می عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ کو مسلسل دو ماہ روزے رکھتے نہیں دیکھا سوائے شعبان اور عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ رمضان کے۔سَلَمَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس حدیث کو حضرت عائشہ اور حضرت ام سلمہ دونوں نے وَسَلَّمَ يَصُومُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ إِلَّا شَعْبَانَ نبی کریم ﷺ سے بیان کیا ہے۔وَرَمَضَانَ۔قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا إِسْنَادُ صَحِيحٌ وَهَكَذَا قَالَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ وَرَوَى هَذَا الْحَدِيث غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيَحْتَمِلُ أَنْ يَكُوْنَ اَبُوْ سَلَمَةَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَدْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَائِشَةَ وَأَمِّ سَلَمَةَ جَمِيعًا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔287 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةً عَنْ مُحَمَّدِ 287 حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ملے ابْنِ عُمَرَ وَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کو شعبان سے زیادہ کسی اور مہینے میں اللہ کی خاطر ( یعنی نفلی ) لَمُ اَرَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ روزے رکھتے نہیں دیکھا۔آپ ﷺہ شعبان کے اکثر حصہ فِي الشَّهْرِاَكْثَرَ مِنْ صِيَامِهِ لِلَّهِ فِي شَعْبَانَ كَانَ میں روزہ رکھتے بلکہ قریبا سارا ماہ روزہ رکھتے۔يَصُومُ شَعْبَانَ إِلَّا قَلِيلا بَلْ كَانَ يَصُومُ كُلَّهُ۔288: حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا 288 حضرت عبداللہ بن مسعودؓ ) سے روایت ہے کہ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى وَطَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ عَنْ شَيْبَانَ رسول الله ﷺ ہر ماہ کی چاندنی راتوں میں تین دن روزہ