شمائل النبی ؐ — Page 124
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 124 عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ رکھتے تھے اور آپ جمعہ کے دن کم ہی بغیر روزے کے ہوتے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ مِنْ غُرَّةِ كُلَّ شَهْرٍ تھے ؟ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَقَلَّمَا كَانَ يُفْطِرُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ۔289 حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بنُ عَلِي :289 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ ثَوْرِ بنِ يَزِيدَ عَنْ نبی کریم ع خاص طور پر سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھتے خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ رَبِيعَةَ الْجُرَشِيِّ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَحَرَّى صَوْمَ الاِثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ۔تھے۔:290 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا 290 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم أبُو عَاصِمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ نے فرمایا سوموار اور جمعرات کو اعمال (خدا کے حضور ) پیش أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيُّ کیے جاتے ہیں اس لئے میں پسند کرتا ہوں کہ اس حال میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تُعْرَضُ الْأَعْمَالُ میرے اعمال پیش ہوں کہ میں روزے دار ہوں۔يَوْمَ الاِثْنَيْنِ وَالْحَمِيْسِ فَأَحِبُّ أَنْ يُعْرَضَ عَمَلِي وَأَنَا صَائِمٌ۔291: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا 291 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ أَبُو أَحْمَدَ وَمُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ نبی کریم ﷺ کی ماہ ہفتہ اتوار اور سوموار کو روزہ رکھتے اور کسی عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ ماه منگل، بدھ اور جمعرات کو روزہ رکھتے۔النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ مِنَ الشهر السَّبْتَ وَالْاَحَدَ وَالاثْنَيْنِ وَمِنَ الشَّهْرِ الآخَرِ الثَّلَاثَاءَ وَالْأَرْبِعَاءَ وَالْخَمِيْسَ۔لا صَوْمُ الْأَيَّامِ الْغُرُ یعنی چاندنی راتیں جو 13 ،14 اور 15 تاریخ کو ہوتی ہیں۔(نہایہ)