شمائل النبی ؐ

Page 122 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 122

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 122 بَابُ مَا جَاءَ فِي صَوْمِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے کا بیان 283: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ 283 حضرت عبد الله بن شقیق کہتے ہیں میں نے حضرت زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ عائشہ سے رسول اللہ ﷺ کے روزوں کے متعلق پوچھا۔سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ صِيَامٍ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله آپ نے فرمایا آپ ﷺ کبھی (مسلسل) روزے رکھتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ كَانَ يَصُومُ حَتَّى نَقُولَ قَدْ یہاں تک کہ ہم کہتے آپ روزہ رکھتے چلے جائیں گے اور کبھی صَامَ وَيُفْطِرُ حَتَّى نَقُولَ قَدْ أَفْطَرَ قَالَتْ وَمَا روزہ نہ رکھتے یہاں تک کہ ہم کہتے آپ روزہ نہیں رکھیں صَامَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا گے۔آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب سے مدینہ تشریف لائے سوائے رمضان کے کبھی پورا مہینہ روزے نہیں كَامِلا مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ إِلَّا رَمَضَانَ۔رکھے۔284 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ 284 حضرت انس بن مالک سے نبی کریم ﷺ کے ابْنُ جَعْفَرِعَنُ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّهُ روزوں کے متعلق پوچھا گیا۔آپ نے فرمایا حضور ﷺ کسی علے سُئِلَ عَنْ صَوْمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ماہ مسلسل روزے رکھتے یہاں تک کہ ہم سمجھتے کہ آپ اس أَنْ فَقَالَ كَانَ يَصُومُ مِنَ الشَّهُرِ حَتَّى نَرَى ان لا ماہ روزہ چھوڑنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور کسی ماہ روزے نہ يُرِيدَ أَنْ يُفْطِرَمِنْهُ وَيُفْطِرُ حَتَّى نَرى أَنَّهُ لَا رکھتے یہاں تک کہ ہم خیال کرتے کہ اس ماہ آپ روزہ رکھنے يُرِيدَ أَنْ يَصُومَ مِنْهُ شَيْئًا وَكُنْتَ لَا تَشَاءُ اَنْ کا ارادہ ہی نہیں رکھتے۔اور اگر تم چاہو کہ آپ کو رات کے تَرَاهُ مِنَ اللَّيْلِ مُصَلِيَّا إِلَّا أَنْ رَأَيْتَهُ مُصَلِيَّا وَلَا وقت نماز پڑھتے ہوئے دیکھو تو تم نماز پڑھتے ہوئے دیکھ نَائِمًا إِلَّا رَأَيْتَهُ نَائِمًا سکتے تھے اور اگر سوتے ہوئے دیکھنا چاہو تو سوتے ہوئے دیکھ سکتے تھے۔285 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا 285: حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریم علی أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشُرِ قَالَ سَمِعْتُ (مسلسل) روزے رکھتے یہاں تک کہ ہم کہتے آپ اس ماہ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ روزہ چھوڑنے کا ارادہ ہی نہیں رکھتے اور کبھی آپ (مسلسل) صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ حَتَّى نَقُولَ مَا روزہ نہ رکھتے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ آپ روزہ رکھنے کا ارادہ