شمائل النبی ؐ

Page 121 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 121

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 121 بَابِ : صَلوةُ المُطَوَّعَ فِي الْبَيْتِ نفل نماز گھر میں ادا کرنا 282 حَدَّثَنَا عَبَّاسُ الْعَنُبَرِيُّ حَدَّثَنَا :282 حضرت عبد اللہ بن سعد سے روایت ہے۔انہوں عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ علیہ سے اپنے گھر میں نماز عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ حَرَامِ بْنِ مُعَاوِيَةَ پڑھنے اور مسجد میں نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا۔آپ عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ نے فرمایا: تم دیکھتے ہو کہ میرا گھر مسجد سے کتنا قریب ہے مگر اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلَاةِ فِي بَيْتِي پھر بھی مجھے اپنے گھر میں نماز پڑھنا مسجد میں نماز پڑھنے سے وَالصَّلَاةِ فِي الْمَسْجِدِ قَالَ قَدْ تَرى مَا أَقْرَبَ زیادہ پسند ہے۔سوائے اس کے کہ فرض نماز ہو۔بَيْتِي مِنَ الْمَسْجِدِ فَلَانُ أَصَلِيَ فِي بَيْتِي أَحَبُّ إِليَّ مِنْ أَنْ أَصَلِّي فِي الْمَسْجِدِ إِلَّا أَنْ تَكُونَ صَلَاةً مَكْتُوبَةً۔