شمائل النبی ؐ — Page 4
4 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم الْكَفَّيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ إِذَا مَشَى تَقَلَّعَ كَأَنَّمَا يَنْحَطُّ دل تھے اور سب لوگوں سے زیادہ سچ بولنے والے تھے اور فِي سَبَبٍ وَإِذَا الْتَفَتَ التَفَتَ مَعًا بَيْنَ كَتِفَيْهِ سب سے زیادہ نرم طبیعت تھے اور قبیلہ کے اعتبار سے ان خَاتَمُ النُّبُوَّةِ وَهُوَ خَاتَمُ النَّبِيِّينَ أَجْوَدُ النَّاسِ میں سب سے زیادہ معزز تھے۔جو آپ کو کسی تعارف کے صَدْرًا وَّاصْدَقُ النَّاسِ لَهُجَةً وَالْيَنهُمْ عَرِيكَةً بغیر دیکھتا مرعوب ہو جاتا اور جان پہچان رکھتے ہوئے آپ وَأَكْرَمُهُمْ عَشِيْرَةً مَنْ رَآهُ بَدِيهَةً هَابَهُ وَمَنْ سے ملتا تو آپ سے محبت کرنے لگتا۔آپ کے وصف بیان خَالَطَهُ مَعْرِفَةً اَحَبَّهُ يَقُولُ نَاعِتُهُ لَم اَرَ قَبْلَهُ کرنے والا کہتا ہے کہ میں نے نہ آپ سے پہلے نہ آپ کے وَلَا بَعْدَهُ مِثْلَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔بعد آپ کے جیسا دیکھا۔قَالَ أَبو عِيسَى سَمِعْتُ أَبَا جَعْفَرٍ مُحَمَّدَ ابو عیسی (امام ترمذی ) کہتے ہیں میں نے ابو جعفر محمد بن ابْنَ الْحُسَيْنِ يَقُولُ سَمِعْتُ اَلَا صَمَعِي يَقُولُ حسین سے سنا انہوں نے کہا کہ میں نے اصمعی سے سنا۔وہ فِي تَفْسِيرِ صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی کریم ﷺ کے حلیہ کی روایت کی یوں تفسیر کرتے تھے کہ المُمَقِطُ الدَّاهِبُ طُولًا قَالَ وَسَمِعْتُ أَعْرَابِيًا المُمَغِطُ کے معنے ہیں بہت زیادہ لمبا۔انہوں نے کہا میں يَقُولُ فِي كَلَامِهِ تَمَغْطَ فِي نُشَّابَتِهِ أَيْ مَدَّهَا نے ایک اعرابی کو گفتگو میں یہ کہتے ہوئے سنا تمغط في مَدًا شَدِيدًا وَالْمُتَرَدَدُ الدَّاخِلُ بَعْضُهُ فِي بَعْضٍ نَشَّابَتِهِ یعنی اس نے اپنے تیر کو خوب کھینچا اور الْمُتَرَدِّدُ۔قِصَرًا وَأَمَّا الْقَطَطُ فَالشَّدِيدُ الْجُعُوْدَةِ وَالرَّجِلُ مراد ایسا جسم جس کے اعضاء ایک دوسرے میں گھس گئے ہوں الَّذِي فِي شَعْرِهِ حُجُونَةٌ أَى تَشَن قَلِيلًا وَأَمَّا اور قد چھوٹا رہ گیا ہو اور قطط کے معنے ہیں بہت گھنگریالے الْمُطَهَّمُ فَالْبَادِنُ الْكَثِيرُ اللَّحْمِ وَالْمُكَلْتُمُ بالوں والا اور رجل وہ ہے جس کے بالوں میں حُجُونَةٌ یعنی المُدَوَّرُ الْوَجْهِ وَالْمُشْرَبُ الَّذِي فِي بَيَاضِهِ ہلکا ساتم ہو اور الْمُطَهَّمُ سے مراد بھاری بدن، زیادہ گوشت حُمْرَةٌ وَالْأَدْعَجُ الشَّدِيدُ سَوَادُ الْعَيْنِ وَ والا ہوتا ہے اور الْمُكَلِّمُ کے معنی گول چہرے والا اور الأهْدَبُ الطَوِيلُ الاشْفَارِ وَالْكَتَدُ الْمُشْرَبُ کے معنی ایسی سفیدی جس میں سرخی کی آمیزش ہو مُجْتَمِعُ الْكَتِفَيْنِ وَهُوَ الْكَاهِلُ وَالْمَسْرُبَةُ هُوَ اور اَدْعَجُ کے معنی ہیں بہت زیادہ سیاہ آنکھیں اور أَهْدَبُ الْشَعْرُ الدَّقِيقُ الَّذِي كَأَنَّهُ قَضِيْبٌ مِنَ الصَّدْرِ کے معنی پلکوں کا لمبا ہونا اور انگند کے معنی ہیں وہ جگہ جہاں إِلَى السُّرَّةِ وَالشَّمنُ الغَلِيظُ الأَصَابِعِ مِنَ دونوں کندھے ملتے ہیں اور اسی کو کاہل کہتے ہیں اور الْكَفَّيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ وَالتَّقَلُعُ أَنْ يَمْشِيَ بِقُوَّةٍ الْمَسْرُبَةُ وہ بالوں کی باریک دھاری جو سینے سے ناف