شمائل النبی ؐ

Page 118 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 118

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 118 بَاب صَلوةُ الضُّحى ضحی کی نماز :274: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ اَنْبَأَنَا :274: معاذہ کہتی ہیں میں نے حضرت عائشہ سے پوچھا کیا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ نبی کریم سے ضحی کی نماز پڑھا کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا الرِّشْكِ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاذَةَ قَالَتْ قُلْتُ ہاں، آپ چار رکعتیں ادا کرتے اور اس سے زائد بھی جتنا اللہ لِعَائِشَةَ أَكَانَ النَّبِيُّ يُصَلِّي الضُّحَى قَالَتْ نَعَمُ تعالیٰ چاہتا۔أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ وَيَزِيدُ مَا شَاءَ اللَّهُ۔275 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَى حَدَّثَنِي :275 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ حَكِيمُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الزِيَادِي حَدَّثَنَا زِيَادُ بنُ نبی کریم ﷺ کبھی ضحی کی چھ رکعات پڑھا کرتے تھے۔عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الرَّبِيعِ الزِيَادِيُّ عَنْ حَمِيدِ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الضُّحَى سِنَّ رَكَعَاتٍ۔276 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَقَى حَدَّثَنَا 276 عبد الرحمن بن ابی لیلی کہتے ہیں کہ سوائے حضرت مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْبَأْنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ام ھائی کے مجھے کسی اور نے نہیں بتایا کہ اس نے نبی نے عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی قَالَ مَا أَخْبَرَنِي کونٹی کی نماز پڑھتے دیکھا ہے۔انہوں نے بیان کیا کہ فتح اَحَدٌ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مکہ کے دن رسول اللہ نے ان کے گھر تشریف لائے اور يُصَلَّى الضُّحَى إِلَّا أُمُّ هَانِي فَإِنَّهَا حَدَّثَتُ أَنَّ غسل فرمایا اور آٹھ رکعات نوافل ادا کئے۔میں نے حضور رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ بَيْتَهَا ﷺ کو اس سے زیادہ ہلکی نماز پڑھتے کبھی نہیں دیکھا با وجود يَوْمَ فَتح مَكَّةَ فَاغْتَسَلَ فَسَبَّحَ ثَمَانِيَ رَكَعَاتِ اس کے آپ رکوع اور سجود پوری طرح ادا فرماتے۔مَا رَأَيْتُهُ صَلَّى صَلَاةً قَطُّ اَخَفَّ مِنْهَا غَيْرَ أَنَّهُ كَانَ يُتِمُّ الرُّكَوْعَ وَالسُّجُودَ۔