شمائل النبی ؐ — Page 117
117 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم وَقَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا يَفْصِلُ بَيْنَ كُلَّ رَكَعَتَيْنِ اس کے بعد دو رکعتیں پڑھتے۔اور عصر سے پہلے چار رکعتیں بِالتَّسْلِيمِ عَلَى الْمَلَائِكَةِ الْمُقَرَّبِينَ وَالنَّبِيِّينَ ادا کرتے اور ہر دو رکعتوں کے درمیان مقرب فرشتوں اور وَمَنْ تَبِعَهُمُ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ۔انبیاء اور ان کی پیروی کرنے والے مومنوں اور فرمانبرداروں پر سلام بھیج کر فاصلہ ڈالتے۔