شمائل النبی ؐ

Page 119 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 119

119 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 277 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ 277 حضرت عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں میں نے حضرت حَدَّثَنَا كَهُمَسُ بُنُ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بنِ عائشہ سے پوچھا کیا نبی کریم سے ضحی کی نماز پڑھتے تھے؟ شَقِيقٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ آپ نے فرمایا نہیں سوائے اس کے کہ آپ سفر سے لوٹے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى قَالَتْ لَا إِلَّا أَنْ ہوں۔يُجِيءَ مِنْ مَغِيْبِهِ۔278 حَدَّثَنَا زِيَادُ بُنُ أَيُّوبَ الْبَغْدَادِيٌّ حَدَّثَنَا 278 حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ نبی کریم ملے مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ عَنْ کبھی نبی کی نماز (با قاعدگی سے ) پڑھنے لگتے یہاں تک کہ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِي قَالَ كَانَ ہم کہتے کہ آپ اسے کبھی نہ چھوڑیں گے پھر کبھی اسے ترک النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلَّى الضُّحى فرما دیتے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ آپ اسے کبھی نہیں پڑھیں حَتَّى نَقُولَ لَا يَدَعُهَا وَيَدَعُهَا حَتَّى نَقُولَ لَا گے۔يُصَلِّيهَا 279 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ عَنْ هُشَيْمٍ 279 حضرت ابوایوب انصاری سے روایت ہے کہ أَنْبَأَنَا عُبَيْدَةُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سَهُم بُنِ مِنْجَابِ نبی کریم ﷺ ہمیشہ زوال آفتاب کے بعد چار رکعتیں عَنْ قَرْتَعِ الطَّيِّ أَوْ عَنْ قَزَعَةَ عَنْ قَرْثَعٍ عَنْ پڑھتے تھے۔میں نے عرض کی یا رسول اللہ ! آپ ہمیشہ زوال أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آفتاب کے بعد چار رکعتیں پڑھتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: وَسَلَّمَ كَانَ يُدْهِنُ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ عِندَ زَوَالِ آسمان کے دروازے زوال آفتاب کے وقت کھولے جاتے الشَّمْسِ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہیں اور ظہر کی نماز پڑھی جانے تک بند نہیں ہوتے۔اس لئے وَسَلَّمَ إِنَّكَ تُدْمِنُ هَذِهِ الْاَرْبَعَ الرَّكَعَاتِ عِندَ میں پسند کرتا ہوں کہ اس گھڑی میری کوئی نیکی آسمان کی زَوَالِ الشَّمْسِ فَقَالَ إِنَّ أَبْوَابَ السَّمَاءِ تُفْتَحُ طرف جائے میں نے عرض کی کیا ہر رکعت میں قراءت کی عِندَ زَوَالِ الشَّمْسِ فَلا تُرْتَجُ حَتَّى تُصَلَّی جائے۔فرمایا: ہاں میں نے عرض کیا دورکعت پر فاصلہ ڈالنے الظُّهْرُ فَأحِبُّ أَنْ يُصْعَدَ لِي فِي تِلْكَ السَّاعَةِ کے لئے سلام پھیرا جائے؟ فرمایا نہیں۔خَيْرٌ قُلْتُ اَفِي كُلِّهِنَّ قِرَاءَةٌ قَالَ نَعَمُ قُلْتُ هَلْ فِيُهِنَّ تَسْلِيمٌ فَاصِلٌ قَالَ لَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ