شمائل النبی ؐ

Page 116 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 116

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 116 وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَاءِ بتایا مگر میں نے نبی کریم ﷺ کو انہیں پڑھتے نہیں دیکھا۔قَالَ ابْنُ عُمَرَ وَحَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ بِرَكُعَتَي کیونکہ آپ یہ گھر میں ادا کرتے تھے۔الْغَدَوةِ وَلَمْ أَكُنْ أَرَاهُمَا مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا فِي الْبَيْتِ۔272 حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا 272 حضرت عبد اللہ بن شقیق " کہتے ہیں کہ میں نے بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ حضرت عائشہؓ سے رسول اللہ ﷺ کی نماز کے بارے میں عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ سَأَلْتُ عِائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ پوچھا۔آپ نے فرمایا حضور یہ ظہر سے قبل دورکعتیں اور رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ كَانَ اس کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔اور مغرب کے بعد يُصَلِّي قَبْلَ الظُّهرِ رَكْعَتَيْنِ وَ بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ دورکعتیں اور عشاء کے بعد دو رکعتیں پڑھتے اور فجر سے پہلے وَبَعْدَ الْمَغْرِبِ ثِنْتَيْنِ وَبَعْدَ الْعِشَاءِ رَكْعَتَيْنِ دور کعتیں پڑھتے تھے۔وَقَبْلَ الْفَجْرِ ثِنْتَيْنِ۔:273 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَى حَدَّثَنَا :273 عاصم بن ضمرہ کہتے ہیں ہم نے حضرت علی رضی اللہ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عنہ سے رسول اللہ ﷺ کی (نفل) نماز کے بارے میں قَالَ سَمِعْتُ عَاصِمَ بْنَ ضَمْرَةَ يَقُولُ سَأَلْنَا پوچھا جو آپ دن کے وقت ادا کرتے تھے۔راوی کہتے عَلِيَّا رَضِيَ الله عَنْهُ عَنْ صَلوةِ رَسُولِ اللهِ ہیں کہ آپ نے فرمایا: تم اس کی طاقت نہیں رکھتے۔راوی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ النَّهَارِ قَالَ فَقَالَ کہتے ہیں کہ ہم نے کہا جو ہم میں سے اس کی طاقت رکھتا ہوگا إِنَّكُمَ لَا تُطِيقُونَ ذلِكَ قَالَ قُلْنَا مَنْ أَطَاقَ مِنَّا پڑھ لے گا۔حضرت علیؓ نے فرمایا جب سورج صحی کے وقت ذلِكَ صَلَّى فَقَالَ كَانَ إِذَا كَانَتِ الشَّمسُ مِن (مشرق کی طرف) اتنا اوپر ہوتا ہے جتنا اوپر عصر کے وقت هَاهُنَا كَهَيْئَتِهَا مِنْ هَاهُنَاعِبُدَ الْعَصْرِ صَلَّی (مغرب کی طرف) ہوتا ہے اس وقت آپ دو رکعات رَكْعَتَيْنِ وَإِذَا كَانَتِ الشَّمْسُ مِنْ هَاهُنَا پڑھتے اور جب سورج زوال آفتاب سے پہلے اس قدر او پر كَهَيْئَتِهَا مِنْ هَاهُنَا عِندَ الظُّهْرِ صَلَّى اَرْبَعًا ہو جاتا جس قدر ظہر کی نماز کے وقت ڈھلتے ہوئے ہوتا ہے تو وَيُصَلِّي قَبْلَ الظُّهْرِ أَرْبَعًا وَ بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ آپ چار رکعتیں پڑھتے تھے اور ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور