شمائل النبی ؐ — Page 113
113 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم ذُو الْمَلَكُوتِ وَالْجَبَرُوتِ وَالْكِبْرِيَاءِ وَ کہتے پاک ہے میرا رب جو عظیم ہے۔پاک ہے میرا رب جو الْعَظَمَةِ قَالَ ثُمَّ قَرَأَ الْبَقَرَةَ ثُمَّ رَكَعَ فَكَانَ عظیم ہے پھر آپ نے سر مبارک اُٹھایا اور آپ کا قیام رُكُوعُهُ نَحُوا مِنْ قِيَامِهِ وَكَانَ يَقُولُ سُبْحَانَ تقریباً آپ کے رکوع جیسا ہی تھا۔جس میں آپ کہتے رَبِّيَ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ سبحان ربی العظیم، سبحان ربی العظیم پھر آپ نے سجدہ وَكَانَ قِيَامُهُ نَحُوا مِنْ رُكُوعِهِ وَكَانَ يَقُولُ کیا۔آپ کا سجدہ آپ کے قیام کے برابر ہی تھا۔اس میں لِرَبِّيَ الْحَمْدُ لِرَبِّي الحَمدُ ثُمَّ سَجَدَ فَكَانَ آپ کہتے پاک ہے میرا رب کے لئے حمد ہے پھر آپ نے سُجُودُهُ نَحُوا مِنْ قَيَامِهِ وَكَانَ يَقُولُ سُبْحَانَ سراٹھایا اور دو سجدوں کے درمیان وقت قریبا سجدوں کے رَبِيَ الْأَعْلَى ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَكَانَ مَا بَيْنَ برابر تھا۔آپ یہ دعا کرتے اے میرے رب! مجھے بخش دے السَّجْدَتَيْنِ نَحُوا مِنَ السُّجُودِ وَكَانَ يَقُولُ اے میرے رب! مجھے بخش دے۔اس طرح آپ نے (ان رَبِّ اغْفِرُ لِي رَبِّ اغْفِرْ لِي حَتَّى قَرَأَ الْبَقَرَةَ رکعات میں ) سورہ بقرہ، آل عمران، النساء المائده یا الانعام وَآلَ عِمْرَانَ وَالنِّسَاءَ وَالْمَائِدَةَ او الانعام کی تلاوت فرمائی شعبہ راوی کو شک ہے کہ سورۃ المائدہ تھی یا شُعْبَةُ الَّذِي شَكٍّ فِي الْمَائِدَةِ وَالْأَنْعَامِ۔سورۃ الانعام۔:263 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ نَافِع :263 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے۔انہوں نے کہا کہ الْبَصَرِي حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ایک رات عبادت میں ) رسول اللہ یہ صرف ایک آیت عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِم الْعَبَدِي عَنْ أَبِي کی تلاوت فرماتے رہے۔الْمُتَوَكَّل عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِآيَةٍ مِنَ الْقُرانِ لَيْلَةً۔264 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا 264 حضرت عبداللہ بن مسعودؓ ) کہتے ہیں کہ ایک رات سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْأَعْمَشِ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز ادا کی۔آپ نے اتنا عَنْ أَبِي وَائِلِ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ صَلَّيْتُ لَيْلَةَ مَعَ لمبا قیام فرمایا کہ میں نے ایک بُرے کام کا ارادہ کر لیا۔اُن رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَزِلُ سے کہا گیا آپ نے کیا ارادہ کیا ؟ انہوں نے کہا میں نے قَائِمًا حَتَّى هَمَمْتُ بِأَمْرِ سُوْءٍ قِيلَ لَهُ وَمَا ارادہ کیا کہ میں بیٹھ جاؤں اور نبی کریم ﷺ کو کھڑے هَمَمْتَ بِهِ؟ قَالَ هَمَمْتُ اَنْ اَقْعُدَ وَادَعَ النَّبِي ہوئے) چھوڑ دوں۔