شمائل النبی ؐ — Page 112
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 112 حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِن ثُمَّ يُصَلِّي ثَلَاثًا قَالَتْ عَائِشَةُ نے فرمایا اے عائشہ ! میری آنکھیں تو سوتی ہیں مگر میرا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتَنَامُ قَبْلَ أَنْ تُؤْتِرَ؟ قَالَ دل نہیں سوتا۔يَا عَائِشَةُ إِنَّ عَيْنَيَّ تَنَامَانِ وَلَا يَنَامُ قَلْبِي۔260 : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا مَعُنْ 260 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ علیہ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ رات کو گیارہ رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔ان میں سے ایک عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رکعت کے ذریعہ وتر کرتے۔جب آپ نماز سے فارغ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً يُوتِرُ ہوتے تو دائیں کروٹ لیٹ جاتے۔مِنْهَا بِوَاحِدَةٍ فَإِذَا فَرَغَ مِنْهَا اضْطَجَعَ عَلَى شِقِّهِ الْأَيْمَنِ۔حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ عَنْ مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نَحْوَهُ وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نَحْوَهُ۔261 حَدَّثَنَا هَنَّادُ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنِ 261 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے۔انہوں نے فرمایا الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ کہ رسول اللہ ﷺ ( کبھی ) رات کو نو (۹) رکعتیں پڑھتے قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ تِسْعَ رَكَعَاتٍ حَدَّثَنَا مَحْمُودُ ابْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنِ الْأَعْمَشِ نَحْوَهُ۔262 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا 262 حضرت حذیفہ بن یمان سے روایت ہے کہ انہوں مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بنِ مُرَّةَ نے رسول اللہ اللہ کے ساتھ رات کی نماز ادا کی۔وہ کہتے عَنْ أَبِي حَمْزَةَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ہیں جب آپ نے نماز شروع کی تو فرمایا اللہ سب سے بڑا بَنِي عَبْسٍ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ ہے، وہ بڑی بادشاہت والا ، بڑے غلبہ والا ، بڑائی اور عظمت رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ والا ہے۔پھر آپ نے سورہ بقرہ کی تلاوت فرمائی اور رکوع کیا قَالَ فَلَمَّا دَخَلَ فِي الصَّلوةِ قَالَ اللهُ اکبر آپ کا رکوع آپ کے قیام کے قریبا برابر تھا جس میں آپ أَكْبَرُ