شمائل النبی ؐ — Page 114
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ نَحْوَهُ 114 265 : حَدَّثَنَا إِسْحَاقَ بْنُ مَوسَى الْأَنْصَارِيُّ :265 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ہے حَدَّثَنَا مَعْنْ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي النَّضْرِعَنُ (آخری عمر میں بیٹھ کر ( نماز تہجد ) ادا کرتے تھے۔بیٹھ کرہی أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تلاوت فرماتے اور جب قرآت میں سے تھیں یا چالیس وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي جَالِسًا فَيَقْرَأُ وَهُوَ جَالِسٌ آیات باقی رہ جاتیں تو آپ کھڑے ہو کر تلاوت فرماتے۔فَإِذَا بَقِيَ مِنْ قِرَاءَتِهِ قَدْرُ مَا يَكُونُ ثَلَاثِينَ پھر رکوع کرتے اور سجدہ کرتے۔پھر دوسری رکعت میں ایسا اَوْ اَرْبَعِينَ آيَةً قَامَ فَقَرَأَ وَهُوَ قَائِمٌ ثُمَّ رَكَعَ وَ ہی کرتے۔سَجَدَ ثُمَّ صَنَعَ فِي الرَّكَعَةِ الثَّانِيَةِ مِثْلَ ذَلِكَ۔:266 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ 266 : حضرت عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں میں نے حضرت أَنْبَأَنَا خَالِدٌ الْحَدَّاءُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن شَقِيقٍ قَالَ عائشہ سے رسول اللہ ﷺ کی نفل نماز کے بارے میں بْنِ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ صَلوةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى پوچھا۔آپ نے فرمایا حضور علے رات کو کھڑے ہو کر لبی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَطَوُّعِهِ فَقَالَتْ كَانَ يُصَلِّي نماز پڑھتے اور کبھی رات کو بیٹھ کر لمبی نماز ادا کرتے ، جب لَيْلًا طَوِيلًا قَائِمًا وَلَيْلًا طَوِيلًا قَاعِدًا فَإِذَا قَرَأ آپ کھڑے ہو کر تلاوت فرماتے تو کھڑے ہونے کے بعد وَهُوَ قَائِمٌ ثُمَّ رَكَعَ وَسَجَدَ وَهُوَ قَائِمٌ وَإِذَا قَرَأَ رکوع اور سجدہ کرتے اور جب بیٹھ کر تلاوت فرماتے تو بیٹھ کر وَهُوَ جَالِسٌ رَكَعَ وَسَجَدَ وَهُوَ جَالِسٌ۔ہی رکوع اور سجدہ کرتے۔267 : حَدَّثَنَا إِسْحَاقَ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ :267 : نبی کریم نے کی زوجہ مطہرہ حضرت حفصہ محرماتی ہیں ﷺ کی حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ کہ رسول اللہ ﷺ بیٹھ کر نوافل ادا کرتے۔آپ جو سورت السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ تلاوت فرماتے اس قدر ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے کہ وہ اپنے سے السَّهُمِي عَنْ حَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ زیادہ طویل سورۃ سے بھی طویل ہو جاتی۔وَسَلَّمَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي سُبْحَتِهِ قَاعِدًا وَيَقْرَأُ بِالسُّورَةِ وَيُرَتِلُهَا حَتَّى تَكُونَ أَطْوَلَ مِنْ أَطْوَلَ مِنْهَا۔