شمائل النبی ؐ — Page 110
110 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم قَامَ يُصَلِّي قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَاس فَقُمْتُ إلى طرف کھڑا ہو گیا تھا مجھے دائیں طرف لے آئے )۔پھر آپ جَنْبِهِ فَوَضَعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے دو رکعتیں ادا کیں پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر دو يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى رَأْسِي ثُمَّ اَخَذَ بِاذْنِي الْيُمنى رکعتیں پڑھیں ، پھر دور کعتیں پڑھیں، پھر دور کعتیں پڑھیں، فَفَتَلَهَا فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ پھر دو رکعتیں پڑھیں۔معن نے چھ بار۔پھر آپ نے وتر ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ قَالَ مَعُنْ قَالَ مَعْنُ پڑھے، پھر لیٹ گئے ، پھر موؤن آپ کے پاس آیا تو آپ مِتَ مَرَّاتٍ ثُمَّ أَوْ تَرَ ثُمَّ اضْطَجَعَ ثُمَّ جَاءَهُ کھڑے ہو گئے اور آپ نے دو مختصر رکعتیں پڑھیں۔پھر باہر الْمُؤذِّنُ فَقَامَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ ثُمَّ تشریف لے گئے اور فجر کی نماز ادا کی۔خَرَجَ فَصَلَّى الصُّبْحَ۔:255 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ :255: حضرت ابن عباس سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ عَنِ ابْنِ في كريم ع رات کو تیرہ رکعت نماز ادا کیا کرتے تھے۔عَبَّاسِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً 256 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ 256 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم علی عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى عَنْ سَعَدِ بْنِ اگر کبھی رات کے وقت ( تہجد کی نماز نہ پڑھ سکے نیند کی وجہ ) هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے یا یہ کہا کہ آنکھوں پر (نیند کے غلبہ کی وجہ سے تو دن کے وَسَلَّمَ كَانَ إِذَالَمُ يُصَلِّ بِاللَّيْلِ مَنَعَهُ مِنْ ذَلِكَ وقت بارہ رکعت پڑھ لیتے۔النَّوْمُ اَوْ غَلَبَتْهُ عَيْنَاهُ صَلَّى مِنَ النَّهَارِ لِنَتِي عَشْرَةَ رَكْعَةً۔257 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَنْبَأَنَا :257 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ يَعْنِي ابْنَ حَسَّانَ عَنْ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی رات کو تہجد کے لئے کھڑا ہو تو مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِي دو ملکی رکعتوں سے نماز شروع کرے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ مِنَ اللَّيْلِ فَلْيَفْتَحُ صَلَاتَهُ بِرَكُعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ۔