شمائل النبی ؐ

Page 96 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 96

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 96 96 بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ كَلَامِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِى الشَّعْرِ اشعار کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات 233: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا شَرِیک 233: شریح سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ سے کہا عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَ گیا کیا نبی کریم ﷺ کبھی کوئی شعر بطور مثال پڑھا کرتے قِيْلَ لَهَا هَلْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھے ؟ انہوں نے فرمایا حضور میلہ عبداللہ بن رواحہ کے شعر عل يَتَمَثَلُ بِشَيْءٍ مِنَ الشَّعْرِ قَالَتْ كَانَ يَتَمَثَلُ پڑھا کرتے تھے اور یہ بھی پڑھتے تھے۔بِشِعْرِ ابْنِ رَوَاحَةَ وَيَتَمَثَّلُ بِقَوْلِهِ وَيَقُولُ وَيَاتِيكَ بِالْأَخْبَارِ مَنْ لَمْ تُزَوِدِ تیرے پاس وہ شخص وَيَاتِيكَ بِالْأَخْبَارِ مَنْ لَّمْ تُزَوِّدِ۔خبریں لاتا ہے جسے تو نے کوئی زادراہ نہیں دیا ہوتا۔:234 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 234 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ التَّوْرِيُّ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یقینا سب سے سچی بات جو کسی عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ شاعر نے کہی ہے وہ لبید کی یہ بات ہے: أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَصْدَقَ كَلِمَةٍ قَالَهَا الشَّاعِرُ كَلِمَةُ سنو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل ہے (اور آپ نے فرمایا) قریب وَلَا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِلٌ لَيْدٍ: وَلا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِلٌ وَكَادَ تھا کہ امیہ بن ابی صلت اسلام لے آتا۔أُمَيَّةُ بْنُ أَبِي الصَّلْتِ أَنْ يُسْلِمَ۔235 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمَثَنَى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ 235 حضرت جندب بن سفیان بجلی سے روایت ہے ابْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ انہوں نے کہا کہ ایک پتھر رسول اللہ ﷺ کی انگلی پر لگا جس عَنْ جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانِ الْبَجَلِي قَالَ أَصَابَ سے وہ زخمی ہوگئی آپ ﷺ نے فرمایا: حَجَرٌ اصْبُعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدَمِيتُ فَقَالَ هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبُعٌ دَمِيْتِ تو تو محض ایک انگلی ہے تجھ سے خون بہہ رہا ہے وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا لَقِيتِ جو تجھے تکلیف پہنچی ہے وہ اللہ کے رستے میں ہے