شمائل النبی ؐ

Page 95 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 95

95 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ نے کہا: یا رسول اللہ! اللہ کی قسم اس طرح تو آپ مجھے بہت کم يَشْتَرِي الْعَبْدَ؛ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِذَا وَاللهِ قیمت پائیں گے۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لیکن اللہ تَجِدُنِي كَاسِدًا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی اللہ کے ہاں تو کم قیمت نہیں ہے یا یہ فرمایا اللہ کے نزدیک تو بیش عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَكِنْ عِندَ اللهِ لَسُتَ بِكَاسِدِ اَوُ قیمت ہے۔قَالَ أَنتَ عِندَ اللَّهِ غَالٍ۔:232 حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ 232 : حضرت حسنؓ کہتے ہیں کہ ایک بوڑھی عورت ابْنُ الْمِقْدَامِ حَدَّثَنَا الْمُبَارَكَ بُنُ فَضَالَةَ عَنِ نبی کریم ﷺ کے پاس آئی اور اُس نے عرض کی یا رسول اللہ ! الْحَسَنِ قَالَ أَتَتْ عَجُوزُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اللہ تعالٰی سے دعا کریں کہ وہ مجھے جنت میں داخل کرے۔وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ ادْعُ اللهَ آن آپ نے فرمایا: اے فلاں کی ماں ! جنت میں تو کوئی بوڑھی يُدْخِلَنِي الْجَنَّةَ۔فَقَالَ يَا أُمَّ فُلَانِ إِنَّ الْجَنَّةَ لَا عورت نہیں جائے گی۔راوی کہتے ہیں کہ وہ روتی ہوئی واپس تَدْخُلُهَا عَجُورٌ قَالَ فَوَلَّتْ تَبْكِى فَقَالَ ہوئی اس پر آپ نے فرمایا اُسے بتا دو کہ وہ بوڑھی ہونے کی اَخْبِرُوهَا أَنَّهَا لَا تَدْخُلُهَا وَهِيَ عَجُوزٌ اِنَّ اللهَ حالت میں جنت میں داخل نہ ہوگی۔کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا تَعَالَى يَقُولُ ﴿ إِنَّا أَنْشَأْنَا هُنَّ إِنْشَاءُ فَجَعَلْنَا هُنَّ ہے: إِنَّا أَنشَأْنَاهُنَّ إِنْشَاءُ فَجَعَلْنَاهُنَّ أَبْكَارًا۔* ترجمہ: یقیناً ہم نے ان (کے ازواج) کو نہایت اعلیٰ طریق پر ابُكَارًا (الواقعہ : 35-36 پیدا کیا۔پس ہم نے انہیں کنواری بنایا۔