شمائل النبی ؐ

Page 93 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 93

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 93 بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ مِزَاحٍ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مزاح کا بیان 227: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا 227 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ ایک بار أَبُو أَسَامَةَ عَنْ شَرِيبٍ عَنْ عَاصِمٍ الْاَحْوَلِ نبی کریم ﷺ نے انہیں فرمایا: اے دوکانوں والے محمود کہتے عَنْ أَنَسِ بنِ مَالِكِ قَالَ إِنَّ النَّبِيِّ صَلَّى الله ہیں کہ ابو اسامہ نے کہا کہ آپ اس سے یہ مزاطا فرمار ہے ابواسامہ یہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ يَا ذَا الْأُذُنَيْنِ قَالَ مَحْمُودٌ تھے۔قَالَ أَبُو أُسَامَةَ يَعَنُى يُمَازِحُهُ۔:228: حَدَّثَنَا هَنَّادُ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ :228 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے انہوں عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ اِن نے کہا کہ نبی کریم ﷺ ہم سے خوب گھل مل جایا کرتے كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبُخَالِطُنَا تھے گی کہ آپ میرے چھوٹے بھائی کو کبھی فرماتے :اے ابو : حَتَّى يَقُولَ لَاحَ لِي صَغِيرٍ يَا أَبَا عُمَيْرٍ مَا فَعَلَ عمیر ! تیرے غیر (سرخ چڑیا ) نے کیا کیا؟ النَّغَيْرُ قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِقُهُ هَذَا الْحَدِيثِ أَنَّ ابو عیسی (امام ترمندی) کہتے ہیں کہ اس حدیث سے معلوم النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُمَازِحُ وَفِيْهِ ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ مزاح بھی فرمایا کرتے تھے اور یہ إِنَّهُ كَثْى غُلَامًا صَغِيرًا فَقَالَ لَهُ يَا أَبَا عُمَيْرٍ وَفِيهِ بھی کہ آپ نے ایک چھوٹے بچے کی کنیت رکھی۔اور اسے کہا أنَّهُ لَا بَأْسَ أَنْ يُعْطَى الصَّبِيُّ الطَّيْرَ يَلْعَبُ بِهِ اے ابو عمیر ! اور اس سے یہ بات بھی نکلتی ہے کہ بچے کو وَإِنَّمَا قَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا پرندہ دینے میں کوئی حرج نہیں جس سے وہ کھیلے۔ابو عمیر نے عُمَيْرٍ مَا فَعَلَ النُّغَيْرُ لَانَّهُ كَانَ لَهُ نُغَيْر فَيَلْعَبُ ایک پرندہ غیر پال رکھا تھا وہ مر گیا وہ اداس بیٹھا تھا۔اس پر بِهِ فَمَاتَ فَحَزِنَ الْغُلَامُ عَلَيْهِ فَمَازَحَهُ النَّبِيُّ في ﷺ نے اُس سے مزاح کرتے ہوئے یہ فرمایا کہ اے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا أَبَا عُمَيْرٍ مَا فَعَلَ ابو عمیر ! تغیر نے کیا کیا! التغير۔:229 حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ أنبأنا :229 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ ابو عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللهِ بنُ لوگوں نے عرض کی یا رسول اللہ ! آپ بھی ہم سے مزاح کر الْمُبَارَكِ عَنْ أَسَامَةَ بنِ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدٍ لیتے ہیں۔آپ نے فرمایا: میں سچ کے سوا کچھ نہیں کہتا۔