شمائل النبی ؐ — Page 92
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 92 بَدَتْ نَوَاجِدُهُ قَالَ قُلْتُ مِنْ اي شيءٍ گیا اور اس کی ٹانگیں اوپر اٹھ گئیں۔نبی ﷺ اس پر بننے ضَحِكَ قَالَ مِنْ فِعْلِهِ بِالرَّجُلِ۔لگے یہاں تک کہ آپ کی داڑھیں تک نظر آنے لگیں۔راوی محمد نے کہا میں نے پوچھا: آپ کس بات پر ہنسے تھے؟ تو انہوں (عامر) نے کہا: اس پر جو حضرت سعد نے اس آدمی سے کیا۔الا گویا حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی کا اظہار حضرت سعد کی حکمت اور بصیرت پر تھا نہ کہ اس شخص کے گرنے پر۔