شمائل النبی ؐ

Page 2 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 2

2 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم ابْنِ مَالِكِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله چھوٹے قد کے تھے۔آپ مخوبصورت جسم والے تھے۔آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَبْعَةً وَّلَيْسَ بِالطَّوِيلِ وَلَا کے بال نہ گھنگریالے تھے نہ بالکل سید ھے، آپ گندمی رنگ بِالْقَصِيرِ حَسَنَ الْجِسْمِ وَكَانَ شَعُرُهُ لَيْسَ کے تھے جب آپ چلتے تو قدرے آگے کو جھکے ہوئے بِجَعْدِ وَلَا سَبْطٍ أَسْمَرَ اللَّوْنِ إِذَا مَشَى يَتَكَفَّا چلے۔3: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ يَعْنِي الْعَبْدِيُّ 3 : ابو اسحاق سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِی نے حضرت براء بن عازب کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بُنَ عَازِبٍ يَقُولُ رسول الله عے کے بال گھنگریالے اور سیدھے کے درمیان كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجِلا تھے۔آپ میانہ قد کے تھے۔آپ کے دونوں شانوں کے مَرْبُوعًا بَعِيدَ مَا بَيْنَ الْمَنْكِبَيْنِ عَظِيمَ الجُمَّةِ درمیان فاصلہ تھا ( یعنی سینہ چوڑا تھا ) گھنے بالوں والے تھے إلى شَحُمَةِ أذْنَيْهِ عَلَيْهِ حُلَّةٌ حَمْرَاءُ مَا رَأَيْتُ جو کانوں کی لو تک پہنچتے تھے۔آپ سرخ رنگ کا جوڑا پہنے شَيْئًا قَط اَحْسَنَ مِنْهُ۔ہوئے تھے میں نے آپ سے زیادہ حسین کبھی کوئی چیز نہیں دیکھی۔:4 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ 4 : حضرت براء بن عازب سے روایت ہے انہوں نے کہا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ بُنِ کہ میں نے کوئی زلفوں والا سرخ جوڑے میں رسول اللہ ہے عَازِبٍ قَالَ مَا رَأَيْتُ مِنْ ذِئْ لِمَّةٍ فِي حُلَّةٍ حَمُرَاءَ سے بڑھ کر حسین نہیں دیکھا۔آپ کے بال کندھوں پر پڑتے أَحْسَنَ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهُ تھے۔آپ کے دونوں شانوں کے درمیان فاصلہ تھا (یعنی شَعْرٌ يَضْرِبُ مَنْكِبَيْهِ بَعِيدَ مَا بَيْنَ الْمَنْكِبَيْنِ لَمُ چوڑے سینے والے تھے )۔نہ آپ پستہ قد کے تھے اور نہ ہی يَكُن بِالْقَصِيرِ وَلَا بِالطَّوِيلِ۔لمبے تھے۔5: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ :5 : حضرت علی بن ابو طالب سے روایت ہے انہوں نے کہا حَدَّثَنَا الْمَسْعُوْدِيُّ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُسلِمِ بنِ که نبی کریم ﷺ نے طویل القامت تھے نہ چھوٹے قد کے، عَنْ نَافِعِ ابْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ عَلِيِّ بنِ ہتھیلیاں اور پاؤں گوشت سے پر ، سر بڑا، جوڑ مضبوط اور مُسْلِمٍ بُنِ هُرْمُزَ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ بڑے بڑے ، سینے سے ناف تک بالوں کی باریک لبی ثقہ روایات سے معلوم ہوتا ہے حضور کا رنگ سرخی مائل سفید تھا۔