صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 77 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 77

صحیح مسلم جلد پانزدهم 77 كتاب الفتن واشراط الساعة 5145{36} حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :5145 حضرت مستورد قرشی بیان کرتے ہیں کہ التجيبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبِ حَدَّثَنِي میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا أَبُو شُرَيْحٍ أَنَّ عَبْدَ الْكَرِيمِ بْنَ الْحَارِثِ قیامت اس وقت ہوگی جب لوگوں میں سے اکثر حَدَّثَهُ أَنَّ الْمُسْتَوْرِدَ الْقُرَشِيَّ قَالَ سَمِعْتُ رومی ہوں گے۔وہ کہتے ہیں کہ جب یہ بات رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ حضرت عمرو بن العاص تک پہنچی تو انہوں نے کہا تَقُومُ السَّاعَةُ وَالرُّومُ أَكْثَرُ النَّاسِ قَالَ فَبَلَغَ یہ کیسی روایات ہیں جو تمہاری طرف سے بیان ذَلِكَ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ فَقَالَ مَا هَذِهِ کی جاتی ہیں جنہیں تم رسول اللہ ﷺ کی طرف الْأَحَادِيثُ الَّتِي تُذكَرُ عَنْكَ أَنَّكَ تَقُولُهَا منسوب کر کے بیان کرتے ہو۔حضرت مُستو رڈ نے عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان سے کہا کہ میں وہی بیان کرتا ہوں جو میں نے فَقَالَ لَهُ الْمُسْتَوْردُ قُلْتُ الَّذِي سَمِعْتُ رسول اللہ علیہ سے سنا۔وہ کہتے ہیں اس پر حضرت عمرو الله مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا اگر تم وہی کہتے ہو تو بات یہ ہے کہ وہ فتنہ کے قَالَ فَقَالَ عَمْرُو لَئِنْ قُلْتَ ذَلِكَ إِنَّهُمْ وقت لوگوں میں سے سب سے زیادہ حلیم ہوتے ہیں لَأَحْلَمُ النَّاسِ عِنْدَ فِتْنَةِ وَأَجْبَرُ النَّاسِ اور مصیبت کے وقت لوگوں میں سے سب سے زیادہ جلد بحال ہو جاتے اور لوگوں میں سب سے زیادہ بہتر عِنْدَ مُصِيبَةٍ وَخَيْرُ النَّاسِ لَمَسَاكِينِهِمْ ہیں اپنے مساکین اور کمزوروں کے لئے۔وَضُعَفَائِهِمْ [7280] [11]11: بَاب : إِقْبَالُ الرُّوم في كثرة القتل عند خروج الدجال باب خروج دجال کے وقت کثرت قتل کی طرف رومیوں کی توجہ 5146{37} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْر بنُ أَبي شَيْبَةَ 5146 : يُسير بن جابر بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ كِلَاهُمَا عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ کوفہ میں سُرخ آندھی آئی تو ایک شخص آیا اس کا تکیہ 5145 : اطراف مسلم کتاب الفتن واشراط الساعة باب تقوم الساعة والروم اكثر الناس 5145