صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 76
صحیح مسلم جلد پانزدهم 76 كتاب الفتن واشراط الساعة لَائِذَابَ حَتَّى يَهْلِكَ وَلَكِنْ يَقْتُلُهُ اللهُ بِيَدِهِ دیکھے گا تو ایسے گھل جائے گا جیسے نمک پانی میں گھل فَيُرِيهِمْ دَمَهُ فِي حَرْبَتِهِ [7278] جاتا ہے اور اگر وہ ( مسیح ) اسے چھوڑ بھی دیں تب بھی وہ خود ہی گھل کر ہلاک ہو جائے گا لیکن اللہ اُسے اس بن (مسیح) کے ہاتھ سے قتل کرے گا اور وہ لوگوں کو اس دجال ) کا خون اپنی برچھی پر دکھائے گا۔[10]10: بَاب : تَقُومُ السَّاعَةُ وَالرُّومُ أَكْثَرُ النَّاسِ باب قیامت اس وقت آئے گی جب رومیوں کی کثرت ہوگی 5144 (35) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلكُ بْنُ شُعَيْب :5144 حضرت مُستورد قرشی نے حضرت عمر و بن العاص اللَّيْثِ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّه بْنُ وَهْب کی موجودگی میں کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدِ حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ فرماتے ہوئے سنا قیامت اس وقت آئے گی جب عُلَيَّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ الْمُسْتَوْرِدُ الْقُرَشِيُّ لوگوں میں سے اکثر رومی ہوں گے۔حضرت عمرہؓ نے عِنْدَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ سَمِعْتُ رَسُولَ الله ان سے کہا کہ دیکھ لو کہ تم کیا کہ رہے ہو۔انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ تَقُومُ السَّاعَةَ کہا کہ میں وہی کہہ رہا ہوں جو میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا انہوں ( حضرت عمرو) نے کہا کہ تم اگر ان کے وَالرُّومُ أَكْثَرُ النَّاسِ فَقَالَ لَهُ عَمْرُو أَبْصِرْ مَا بارہ میں یہ کہتے ہو تو ان میں چار خوبیاں ہیں (1) فتنہ تَقُولُ قَالَ أَقُولُ مَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُول الله کے وقت وہ لوگوں میں سب سے زیادہ حلیم ہوتے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَئِنْ قُلْتَ ذَلِكَ ہیں اور (2) کسی تکلیف کے بعد سب ( لوگوں ) إِنَّ فِيهِمْ لَحْصَالًا أَرْبَعًا إِنَّهُمْ لَأَحْلَمُ النَّاسِ سے جلدی افاقہ پاتے ہیں اور (3) بھاگنے کے بعد عنْدَ فِتْنَةِ وَأَسْرَعُهُمْ إِفَاقَةً بَعْدَ مُصِيبَةٍ پھر حملہ کرتے ہیں اور (4) لوگوں میں بہتر ہیں وَأَوْشَكُهُمْ كَرَّةً بَعْدَ فَرَّةٍ وَخَيْرُهُمْ مسکین یتیم اور کمزور کے لئے اور پانچویں جو وہ لِمِسْكِينِ وَيَتِيمٍ وَضَعِيفَ وَخَامِسَةٌ حَسَنَةٌ بڑی عمدہ اور خوبصورت خوبی ہے۔جَمِيلَةٌ وَأَمْنَعُهُمْ مِنْ ظُلْمِ الْمُلُوكِ [7279] زیادہ بادشاہوں کے ظلم کو روکنے والے ہیں۔5144 : اطراف مسلم کتاب الفتن واشراط الساعة باب تقوم الساعة والروم اكثر الناس 5145