صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 75 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 75

صحیح مسلم جلد پانزدهم 75 كتاب الفتن واشراط الساعة حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنْ حَتَّى که روی اعماق یا فرمایا دابق ” میں اتریں گے۔تو رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا اس وقت مدینہ کا ایک لشکر جو کرہ ارض کے بہترین تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَنْزِلَ الرُّومُ بِالْأَعْمَاقِ لوگوں میں سے ہوگا اُن کی طرف نکلے گا۔جب وہ أَوْ بِدَابِقٍ فَيَخْرُجُ إِلَيْهِمْ جَيْسٌ مِنَ الْمَدِينَة صف آراء ہو جائیں گے تو رومی کہیں گے ہمارے اور مِنْ خِيَارِ أَهْلِ الْأَرْضِ يَوْمَئِذٍ فَإِذَا تَصَافُوا ان لوگوں کے درمیان سے ہٹ جاؤ جنہوں نے ہم میں سے قیدی بنائے ہیں ہم ان سے لڑیں۔مسلمان قَالَتِ الرُّومُ حَلُّوا بَيْنَنَا وَبَيْنَ الَّذِينَ سَبَوْا کہیں گے نہیں، اللہ کی قسم ! ہم تمہارے اور اپنے منَّا تُقَاتِلُهُمْ فَيَقُولُ الْمُسْلِمُونَ لَا وَاللَّهِ لَا بھائیوں کے درمیان سے نہیں ہٹیں گے۔اس پر وہ تُحَلِّي بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ إِخْوَانِنَا فَيُقَاتِلُونَهُمْ ان سے جنگ کریں گے تو ایک تہائی بھاگ جائیں فَيَنْهَزِمُ ثُلُثُ لَا يَتُوبُ اللَّهُ عَلَيْهِمْ أَبَدًا گے۔اللہ بھی ان کی توبہ قبول نہیں کرے گا اور ان کا وَيُقْتَلُ تُلْتُهُمْ أَفْضَلُ الشُّهَدَاءِ عِنْدَ اللَّهِ ایک تہائی مارا جائے گا۔یہ اللہ کے نزدیک افضل وَيَفْتَحُ الثُّلُثُ لَا يُفْتَنُونَ أَبَدًا فَيَفْتَحُونَ ترین شہید ہوں گے اور ایک تہائی فتحیاب ہوگا۔وہ کبھی قُسْطَنْطِينِيَّةَ فَبَيْنَمَا هُمْ يَقْتَسِمُونَ الْغَنَائِمَ فتنہ میں مبتلا نہ ہوں گے۔وہ قسطنطینیہ کو فتح کریں قَدْ عَلَّقُوا سُيُوفَهُمْ بِالزَّيْتُونِ إِذْ صَاحَ فِيهِمُ گے۔پس وہ اپنی تلواروں کو زیتون ( کے درخت ) سے لٹکا کر اموال غنیمت تقسیم کر رہے ہوں گے کہ ان في میں شیطان بلند آواز سے کہے گا کہ مسیح دجال تمہارے الشَّيْطَانُ إِنَّ الْمَسِيحَ قَدْ خَلَفَكُمْ أَهْلِيكُمْ فَيَخْرُجُونَ وَذَلِكَ بَاطِلٌ فَإِذَا پیچھے تمہارے اہل وعیال میں ہے۔وہ وہاں سے نکلیں جَاءُوا الشَّامَ خَرَجَ فَبَيْنَمَا هُمْ يُعِدُّونَ گے اور یہ جھوٹ ہوگا۔جب وہ شام آئیں گے تب وہ للْقِتَالِ يُسَرُّونَ الصُّفُوفَ إِذْ أُقِيمَتِ (رجال) نکلے گا۔وہ جنگ کی تیاری کیلئے صفیں سیدھی الصَّلَاةُ فَيَنْزِلُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ صَلَّى اللَّهُ کر رہے ہوں گے کہ نماز کھڑی ہونے کا وقت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَّهُمْ فَإِذَا رَآهُ عَدُوُّ اللَّهِ ذَابَ آجائے گا۔تو مسیح ابن مریم مہ نازل ہوں گے اور كَمَا يَذُوبُ الْمِلْحُ فِي الْمَاءِ فَلَوْ تَرَكَهُ ان کی امامت کروائیں گے۔جب اللہ کا دشمن اسے ہ شام میں حلب کے قریب دو مقامات۔