صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 74 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 74

سحیح مسلم جلد پانزدهم 74 كتاب الفتن واشراط الساعة فَإِذَا سَمِعَ بِهِ النَّاسُ سَارُوا إِلَيْهِ گے اور ہر سو میں سے ننانوے مارے جائیں گے۔فَيَقُولُ مَنْ عِنْدَهُ لَئِنْ تَرَكْنَا النَّاسَ يَأْخُذُونَ ایک روایت میں ( كُنْتُ وَاقِفًا مَعَ أَبَيِّ بْنِ مِنْهُ لَيُذْهَبَنَّ به كُلَّه قَالَ فَيَقْتَتِلُونَ عَلَيْهِ كَعْبٍ کی بجائے ) وَقَفْتُ أَنَا وَ أَبَيُّ بْنُ كَعْبٍ فَيُقْتَلُ مِنْ كُلِّ مِائَةٍ تِسْعَةً وَتَسْعُونَ قَالَ أَبُو فِي ظِلَّ أُجُمِ حَسَّانَ کے الفاظ ہیں یعنی میں كَامِل فِي حَدِيثِهِ قَالَ وَقَفْتُ أَنَا وَأَبَيُّ بْنُ اور حضرت ابی بن کعب حسان کے قلعہ کے سائے كَعْبِ فِي ظِلِّ أُجُمِ حَسَّانَ [7276] میں کھڑے تھے۔5142{33} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ وَإِسْحَقُ :5142 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِعُبَيْدِ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ عراق اپنے درہم اور بْنُ آدَمَ بْنِ سُلَيْمَانَ مَوْلَى خالد بن خالد قفيزا کورو کے گا اور شام اپنے مدی اور دینار کو حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ روکے گا اور مصر اپنے ار دَب اور دینار کو روکے گا۔أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ جیسے تمہاری ابتدا تھی تم اسی حالت میں لوٹ جاؤ گے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنَعَتِ الْعِرَاقِ جیسے تمہاری ابتدا تھی تم اسی حالت میں لوٹ جاؤ گے۔دِرْهَمَهَا وَقَفِيرَهَا وَمَنَعَتِ السَّامُ مُدْيَهَا جیسے تمہاری ابتدا تھی تم اسی حالت میں لوٹ جاؤ گے۔وَدِينَارَهَا وَمَنَعَتْ مِصْرُ إِرْدَبَّهَا وَدِينَارَهَا ابوهريرہ کا گوشت اور خون اس پر گواہی دیتا ہے۔وَعُدْتُمْ مِنْ حَيْثُ بَدَأَتُمْ وَعُدْتُمْ مِنْ حَيْثُ بَدَأْتُمْ وَعُدَّتُمْ مِنْ حَيْثُ بَدَأَتُمْ شَهِدَ عَلَى ذَلِكَ لَحْمُ أَبِي هُرَيْرَةَ وَدَمُهُ [7277] [9] 9 : بَاب فِي فَتْحِ قُسْطَنْطِينِيَّةَ وَخُرُوحِ الدَّجَّالِ وَنُزُولِ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ قسطنطینیہ کی فتح ، دجال کے خروج اور عیسی ابن مریم کے نزول کے بارہ میں بیان 5143{34} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :5143 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ مُعَلِّى بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ رسول الله ﷺ نے فرمایا قیامت قائم نہیں ہوگی 1، 2، 3: - وزن کے پیمانے 5142 : تخريج : ابوداؤد كتاب الخراج والامارة والفئ باب فى ايقاف أرض السواد والارض العنوة 3035