صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 73
صحیح مسلم جلد پانزدهم رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوشِكُ الْفُرَاتُ أَنْ يَحْسِرَ عَنْ كُنْرٍ مِنْ ذَهَبٍ فَمَنْ حَضَرَهُ فَلَا يَأْخُذْ مِنْهُ شَيْئًا [7274] الله 73 كتاب الفتن واشراط الساعة 5140{31} حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا :5140 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ عُقْبَةُ بْنُ خالد عَنْ عُبَيْدِ الله عَنْ أَبِي الزَّنَادِ رسول الله لالا نے فرمایا قریب ہے کہ فرات عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سونے کا ایک پہاڑ ظاہر کر دے۔پس جو کوئی وہاں ہو قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تو اس میں سے کچھ نہ لے۔يُوشِكُ الْفُرَاتُ أَنْ يَحْسِرَ عَنْ جَبَلٍ مِنْ ذَهَبٍ فَمَنْ حَضَرَهُ فَلَا يَأْخُذْ مِنْهُ شَيْئًا [ 7275] 5141{32} حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلِ فُضَيْلُ بْنُ :5141 عبد اللہ بن حارث بن نوفل کہتے ہیں کہ میں حُسَيْنٍ وَأَبُو مَعْنِ الرَّقَاشِيُّ وَاللَّفْظُ لِأَبِي حضرت ابی بن کعب کے پاس کھڑا تھا کہ انہوں نے مَعْنِ قَالَا حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا کہا لوگوں کی گردنیں مسلسل طلب دنیا میں لگی رہیں عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ کی میں نے کہا ہاں انہوں نے کہا کہ میں نے سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ رسول الله ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا قریب ہے کہ بْنِ نَوْفَل قَالَ كُنتُ وَاقِفًا مَعَ أَبَيِّ بْنِ كَعْبٍ فرات سونے کا ایک پہاڑ ظاہر کرے۔پس جب فَقَالَ لَا يَزَالُ النَّاسُ مُخْتَلِفَةٌ أَعْنَاقُهُمْ فِي لوگ اس کے بارہ میں سنیں گے تو اس کی طرف طَلَبِ الدُّنْيَا قُلْتُ أَجَلْ قَالَ إِنِّي سَمِعْتُ چل پڑیں گے اور جو اس کے پاس ہوں گے کہیں رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ گے اگر ہم نے اس میں سے لوگوں کو کچھ لینے دیا تو يُوشِكُ الْفُرَاتُ أَنْ يَحْسِرَ عَنْ جَبَلٍ مِنْ وہ سارا لے جائیں گے۔فرمایا اس وجہ سے وہ لڑیں 5140 : اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات۔۔۔5138 ، 5139 تخریج : بخاری کتاب الفتن باب خروج النار 7119 ترمذى كتاب صفة الجنة باب ما جاء في كلام الحور العين 2569 2570 ابوداؤد كتاب الملاحم باب فى - الفرات عن كنز 313 4314، ابن ماجه کتاب الفتن باب اشراط الساعة 4046 5141 : تخریج : بخاری کتاب الفتن باب خروج النار 7119 ترمذى كتاب صفة الجنة باب ما جاء في كلام الحور العين 2569، 2570 ابوداؤد كتاب الملاحم في حسر الفرات عن كنز 4314،4313 حسر مُراد یہ ہے کہ لوگ یکے بعد دیگرے دنیا طلبی کی حرص میں مصروف رہیں گے۔