صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 69 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 69

صحیح مسلم جلد پانزدهم 69 كتاب الفتن واشراط الساعة أَخْبَرَنَا الْمُثَنَّى حَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [7265,7266] 5135(25) و حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :5135 حضرت ابو زید یعنی عمرو بن اخطب بیان الدَّوْرَقِيُّ وَحَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ جَمِيعًا عَنْ کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں فجر کی نماز أَبِي عَاصِمٍ قَالَ حَجَّاجُ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمِ پڑھائی اور منبر پر تشریف لائے اور ہم سے خطاب أَخْبَرَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ أَخْبَرَنَا عِلْبَاءُ بْنُ فرمایا یہانتک کہ ظہر کا وقت آ گیا پھر آپ نیچے تشریف أَحْمَرَ حَدَّثَنِي أَبُو زَيْدٍ يَعْنِي عَمْرَو بْنَ لائے اور نماز پڑھائی۔پھر منبر پر چڑھے اور ہم سے أَخْطَبَ قَالَ صَلَّى بَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ خطاب فرمایا یہانتک کہ عصر کا وقت ہو گیا۔پھر نیچے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفَجْرَ وَصَعِدَ الْمِنْبَرَ فَخَطَبَنَا تشریف لائے نماز پڑھائی پھر منبر پر چڑھے اور ہم حَتَّى حَضَرَتِ الظُّهْرُ فَنَزَلَ فَصَلَّى ثُمَّ صَعِدَ سے خطاب فرمایا یہانتک کہ سورج غروب ہو گیا۔الْمِنْبَرَ فَخَطَبَنَا حَتَّى حَضَرَتِ الْعَصْرُ ثُمَّ آپ نے ہمیں ان باتوں کے بارہ میں بتایا جو ہو چکی نَزَلَ فَصَلَّى ثُمَّ صَعِدَ الْمِنْبَرَ فَخَطَبَنَا حَتَّی تھیں اور ہونے والی تھیں ہم میں سے زیادہ جاننے غَرَبَتِ الشَّمْسُ فَأَخْبَرَنَا بِمَا كَانَ وَبِمَا هُوَ والا وہ ہے جس نے ہم میں سے سب سے زیادہ یاد كَائِنُ فَأَعْلَمُنَا أَحْفَظْنَا [7267] رکھا۔7171 : باب في الْفِتْنَةِ الَّتِي تَمُوجُ كَمَوْجِ الْبَحْرِ اس فتنے کا بیان جو سمندر کی موجوں کی طرح موجیں مارے گا 5136{26} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :5136 حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ ہم لمَيْر وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَبُو كُرَيْب جَمِيعًا حضرت عمرؓ کے پاس تھے انہوں نے فرمایا کہ تم عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ قَالَ ابْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو میں سے کسے فتنہ کے بارہ میں رسول اللہ علیہ کی مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ حدیث یاد ہے جیسے آپ نے فرمایا؟ وہ کہتے ہیں 5136 : تخريج : بخاری کتاب مواقيت الصلاة باب الصلاة كفارة 525 كتاب الزكاة باب الصدقة تكفر الخطيئة 1435 كتاب الصوم باب الصوم كفارة 1895 كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3586 كتاب الفتن باب الفتنة التي تموج كموج البحر 7096 ترمذى كتاب الفتن عن رسول الله له باب ما جاء في النهى عن سب الرياح 2258 ابن ماجه كتاب الفتن باب ما يكون من الفتن 3955 الله