صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 68 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 68

سحیح مسلم جلد پانزدهم 68 كتاب الفتن واشراط الساعة قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ پر قیامت تک ہونے والی کوئی بات نہ چھوڑی مگر شَقِيقٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَامَ فِينَا رَسُولُ اللهِ اسے بیان کر دیا۔یا د رکھا جس نے یاد رکھا اور بھلا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَقَامًا مَا تَرَكَ شَيْئًا دیا جس نے بھلا دیا۔میرے یہ ساتھی اسے جانتے يَكُونُ فِي مَقَامِهِ ذَلِكَ إِلَى قِيَامِ السَّاعَةِ إِلَّا ہیں ہاں جب کوئی ایسی بات ہوتی ہے جسے میں حَدَّثَ بِهِ حَفَظَهُ مَنْ حَفَظَهُ وَنَسِيَهُ مَنْ نَسيَه بھول گیا ہوں تو جب میں اسے دیکھتا ہوں تو وہ مجھے قَدْ عَلِمَهُ أَصْحَابِي هَؤُلَاءِ وَإِنَّهُ لَيَكُونُ مَنْهُ یاد آ جاتی ہے جیسے ایک آدمی کسی آدمی کا چہرہ اس کی الشَّيْءُ قَدْ نَسِيتُهُ فَأَرَاهُ فَأَذْكُرُهُ كَمَا يَذْكُرُ عدم موجودگی میں یاد رکھتا ہے۔پھر جب اسے دیکھتا الرَّجُلُ وَجْهَ الرَّجُلِ إِذَا غَابَ عَنْهُ ثُمَّ إِذَا ہے تو اسے پہچان لیتا ہے۔رَآهُ عَرَفَهُ و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ایک روایت میں وَ نَسِيَهُ مَنْ نَسِيَة کے بعد کے حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الفاظ نہیں ہیں۔الْإِسْنَادِ إِلَى قَوْلِهِ وَنَسِيَهُ مَنْ نَسِيَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ [7263,7264] ح و 5134 {24} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :5134 حضرت حذیفہ بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ رسول اللہ علہ نے مجھے اس بارہ میں بتایا جو قیامت حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعِ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ تک ہونے والا ہے۔میں نے ہر ایک چیز کے بارہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِي بْن ثَابت عَنْ عَبْد میں آپ سے پوچھا ہاں میں نے آپ سے یہ نہ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّهُ قَالَ أَخْبَرَنِي پوچھا کہ مدینہ والوں کو مدینہ سے کیا چیز نکالے گی۔رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَا هُوَ كَائِنْ إِلَى أَنْ تَقُومَ السَّاعَةُ فَمَا مِنْهُ شَيْءٌ إِلَّا قَدْ سَأَلْتُهُ إِلَّا أَنِّي لَمْ أَسْأَلْهُ مَا يُخْرِجُ أَهْلَ الْمَدِينَةِ مِنَ الْمَدِينَةِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ 5134 : اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب اخبار النبي الله فيما يكون الى قيام الساعة 5132 ، 5133 تخریج : بخاری کتاب القدر باب وكان أمر الله قدرا مقدورا 6604 ابوداؤد كتاب الفتن والملاحم باب ذكر الفتن۔۔۔4240