صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 67 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 67

صحیح مسلم جلد پانزدهم 67 كتاب الفتن واشراط الساعة عروسة [6]6: بَاب إِخْبَارِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا يَكُونُ إِلَى قِيَامِ السَّاعَةِ قیامت کے قائم ہونے تک جو ہوگا اس کے بارہ میں نبی ﷺ کے خبر دینے کا بیان 5132{22} حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى 5132: حضرت حذیفہ بن یمان کہتے ہیں اللہ کی قسم التُجِيبِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي يُونُسُ میں لوگوں میں سے سب سے زیادہ ہر فتنہ کو جانتا ہوں عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنْ أَبَا إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيَّ جو میرے اور قیامت کے درمیان ہونے والا ہے اور كَانَ يَقُولُ قَالَ حُذَيْفَةُ بْنُ الْيَمَانِ وَاللهِ إِنِّي میری کیا حیثیت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے مجھے لأَعْلَمُ النَّاسِ بِكُلِّ فئة هيَ كَائِنَةٌ فِيمَا بَيْني راز دارانه رنگ میں اس بارے میں بتایا جو میرے سوا وَبَيْنَ السَّاعَةِ وَمَا بِي إِلَّا أَنْ يَكُونَ رَسُولُ آپ نے کسی کو نہیں بتایا۔ہاں جو رسول اللہ ہے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسَرَّ إِلَيَّ فِي نے فتوں کے بارہ میں بیان فرمایا مجلس میں ذَلِكَ شَيْئًا لَمْ يُحَدِّثُهُ غَيْرِي وَلَكِنْ رَسُولُ (بھی) بیان فرمایا جس میں میں بھی موجود ہوتا تھا۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَهُوَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اور آپ فتنوں کو رگن يُحَدِّثُ مَجْلِسًا أَنَا فِيهِ عَنِ الْفَتَن فَقَالَ گن کر بتارہے تھے۔ان میں سے تین ایسے ہیں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَعُدُّ جو قریب ہے کہ کچھ نہ چھوڑیں۔بعض فتنے ان میں الْفِتَنَ مِنْهُنَّ ثَلَاثَ لَا يَكَدْنَ يَدَرْنَ شَيْئًا سے موسم گرما کی آندھیوں کی طرح ہیں۔ان میں وَمِنْهُنَّ فَتَنْ كَرِيَاحَ الصَّيْف مِنْهَا صِغَارُ سے کچھ چھوٹے ہیں اور ان میں سے کچھ بڑے ہیں۔وَمِنْهَا كِبَارٌ قَالَ حُذَيْفَةُ فَذَهَبَ أُولَئِكَ حضرت حذیفہ کہتے ہیں کہ ان میں سے میرے سوا یہ الرَّهْطُ كُلُّهُمْ غَيْرِي [7262] سب لوگ گزر گئے۔5133{23} وحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ شَيْبَةَ :5133 حضرت حذیفہؓ سے روایت ہے کہ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ عُثْمَانُ حَدَّثَنَا و رسول اللہ اللہ ہم میں کھڑے ہوئے اور اس موقع 5132 : اطراف : مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب اخبار النبي الله فيما يكون الى قيام الساعة 5133 ، 5134 تخریج بخاری کتاب القدر باب و كان امر الله قدرا مقدور ا6604 ابوداؤ د كتاب الفتن والملاحم باب ذكر الفتن۔۔۔4240 5133 : اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب اخبار النبي ، فيما يكون الى قيام الساعة 5132 ، 5134 تخریج : بخاری کتاب القدر باب وكان امر الله قدرا مقدورا 6604 ابو داؤد كتاب الفتن والملاحم باب ذكر الفتن۔۔۔4240