صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 61
صحیح مسلم جلد پانزدهم 61 كتاب الفتن واشراط الساعة اپنی تلوار اٹھائے اور اس کی دھار کو پتھر پر مارے (یعنی کند کرے) اگر طاقت رکھتا ہو تو بھاگ کر بچ جائے۔سَتَكُونُ فِتَنْ أَلَا ثُمَّ تَكُونُ فِتْنَةٌ الْقَاعِدُ فِيهَا والے سے بہتر ہو گا اور چلنے والا اس کی طرف دوڑنے خَيْرٌ مِنَ الْمَاشِي فِيهَا وَالْمَاشِي فِيهَا خَيْرٌ والے سے بہتر ہوگا۔خبر دار جب وہ نازل ہو یا فرمایا مِنَ السَّاعِي إِلَيْهَا أَلَا فَإِذَا نَزَلَتْ أَوْ وَقَعَتْ واقع ہو تو جس کے اونٹ ہوں وہ اپنے اونٹوں میں فَمَنْ كَانَ لَهُ إِبِلٌ فَلْيَلْحَقِّ بِإِبلهِ وَمَنْ كَانَتْ جار ہے اور جس کی بکریاں ہوں وہ اپنی بکریوں میں ) لَهُ عَلَمٌ فَلْيَلْحَقِّ بِغَنَمِهِ وَمَنْ كَانَتْ لَهُ أَرْضَ جارہے اور جس کی زمین ہو تو وہ اپنی زمین پر چلا فَلْيَلْحَقِّ بِأَرْضِهِ قَالَ فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ جائے۔وہ کہتے ہیں اس پر ایک شخص نے عرض کیا یا اللَّهِ أَرَأَيْتَ مَنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ إِبِلٌ وَلَا غَنَمْ وَلَا رَسول اللہ ! بتائیے اگر کوئی ایسا ہو جس کے نہ اونٹ أَرْضَ قَالَ يَعْمِدُ إِلَى سَيْفِهِ فَيَدُقُّ عَلَى حَدِّهِ ہوں نہ بکریاں ہوں اور نہ زمین ہو؟ آپ نے فرمایا وہ بِحَجَرٍ ثُمَّ لِيَنْجُ إِنِ اسْتَطَاعَ النَّجَاءَ اللَّهُمَّ هَلْ بَلْغَتُ اللَّهُمَّ هَلْ بَلْغَتُ اللَّهُمَّ هَلْ بَلَّغْتُ قَالَ فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ أُكْرِهْتُ حَتَّى يُنْطَلَقَ بِي إِلَى أَحَدِ الصَّفِّيْنِ أَوْ إِحْدَى الْفِتَيْنِ فَضَرَبَنِي رَجُلٌ بِسَيْفَهُ أَوْ پہنچا دیا؟ اے اللہ ! کیا میں نے پہنچا دیا؟ وہ کہتے يَجِيءُ سَهُمْ فَيَقْتُلُنِي قَالَ يَبُوءُ بِاثْمہ میں اس پر ایک شخص نے کہا یا رسول اللہ ! فرمایئے اگر وَإِثْمِكَ وَيَكُونُ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ وحَدَّثَنَا مجھ مجبور کیا جائے یہانتک کہ مجھے دوصفوں میں سے أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا کسی ایک میں یا دوگروہوں میں سے کسی ایک میں حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى لے جایا جائے اور کوئی شخص مجھے اپنی تلوار مارے یا تیر حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِي كَلَاهُمَا عَنْ عُثْمَانَ آئے اور مجھے مار ڈالے۔آپ نے فرمایا وہ اپنا گناہ السَّحَامِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ حَدِيثُ ابْنِ أَبِي اور تیرا گناہ لے کر لوٹے گا اور وہ آگ والوں میں عَدِيٍّ نَحْوَ حَدِيثِ حَمَّادٍ إِلَى آخره وَانْتَھی سے ہو جائے گا۔اے اللہ ! کیا میں نے پہنچا دیا ؟ اے اللہ ! کیا میں نے حَدِيثُ وَكِيعِ عِنْدَ قَوْلِهِ إِنِ اسْتَطَاعَ النَّجَاءَ ایک روایت اِنِ اسْتَطَاعَ النَّجَاءَ تک ہے اور وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ [17251,7250 اس کے بعد کے الفاظ کا ذکر نہیں۔