صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 62 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 62

صحیح مسلم جلد پانزدهم 62 كتاب الفتن واشراط الساعة [4]4: بَاب : إِذَا تَوَاجَهَ الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا باب : جب دو مسلمان اپنی تلوار میں لیکر ایک دوسرے کے مقابل پر آجائیں 5125{14} حَدَّثَنِي أَبُو كَامِل فُضَيْلُ بْنُ 5125: احنف بن قیس کہتے ہیں کہ میں نکلا اور میرا حُسَيْنِ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ اراده اس شخص ( کی مدد) کا تھا تو مجھے حضرت ابو بکرۃ عَنْ أَيُّوبَ وَيُونُسَ عَن الْحَسَن عَن ملے۔انہوں نے مجھ سے کہا اے احنف ! کہاں کا ارادہ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ خَرَجْتُ وَأَنَا أُريدُ ہے؟ وہ کہتے ہیں میں نے کہا کہ میں رسول اللہ ہے هَذَا الرَّجُلَ فَلَقِيَنِي أَبُو بَكْرَةَ فَقَالَ أَيْنَ تُرِيدُ کے چچا زاد کی مدد کرنا چاہتا ہوں۔اُن کی مراد يَا أَحْنَفُ قَالَ قُلْتُ أُرِيدُ نَصْرَ ابْنِ حضرت علی سے تھی وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے مجھے کہا اے احنف ! واپس چلے جاؤ کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب دو رَسُول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي عَليًّا قَالَ فَقَالَ لِي يَا أَحْتَفُ ارْجِعْ فَإِنِّي سَمِعْتُ مسلمان اپنی تلواروں سے ایک دوسرے کا آمنا سامنا رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا کریں تو قاتل اور مقتول دونوں آگ میں جائیں تَوَاجَةَ الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا فَالْقَاتِلُ گے۔وہ کہتے ہیں میں نے کہا یا کہا گیا یارسول اللہ ! یہ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ قَالَ فَقُلْتُ أَوْ قِيلَ يَا تو قاتل ہوا مگر مقتول کیوں؟ آپ نے فرمایا اس نے رَسُولَ اللَّهِ هَذَا الْقَاتِلُ فَمَا بَالُ الْمَقْتُولِ بھی تو اپنے ساتھی کے قتل کا ارادہ کیا تھا۔قَالَ إِنَّهُ قَدْ أَرَادَ قَتْلَ صَاحِبِهِ [7252] 5126{15} و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ :5126 حضرت ابوبکرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الصَّبيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ وَيُونُسَ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب دو مسلمان اپنی وَالْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنِ الْأَحْنَفِ تلواروں سے آمنا سامنا کریں تو قاتل اور مقتول 5125 اطراف مسلم کتاب الفتن واشراط الساعة باب اذا تواجه المسلمان بسيفها 5126 ، 5127 تخریج : بخاری کتاب الایمان باب ان طائفتان من المومنين۔۔۔۔۔۔31 كتاب الديات باب قول الله تعالى ومن احياها 6875 كتاب الفتن باب اذا انتقل المسلمان بسيفهما 7083 نسائی کتاب تحريم الدم تحريم القتل 4116 ، 4117 ، 4118 ، 4119 ، 4120 4121 ، 4122 ، 4123 ، 4124 ابوداؤد كتاب الفتن والملاحم باب فى النهى عن القتال فى الفتنة 4268 ابن ماجه کتاب الفتن باب اذا التقى المسلمان بسيفهما 3963، 3964 ، 3965 5126 اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب اذا تواجه المسلمان بسيفها 5125 ، 5127 —