صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 46
صحیح مسلم جلد پانزدهم 46 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها 755104) حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ :5104 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ جب ایک الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا بُدَيْلٌ مومن کی روح نکلتی ہے تو اسے دو فرشتے ملتے ہیں جو عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن شَقِيق عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ إِذَا اسے اوپر لے جاتے ہیں۔(راوی) حماد کہتے ہیں پھر خَرَجَتْ رُوحُ الْمُؤْمِنِ تَلَقَّاهَا مَلَكَانِ (راوی) بدیل) نے اس (روح) کی عمدہ خوشبو اور مشک يُصْعِدَانِهَا قَالَ حَمَّادٌ فَذَكَرَ مِنْ طِيبٍ رِيحَهَا کا ذکر کیا۔حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں آسمان والے وَذَكَرَ الْمِسْكَ قَالَ وَيَقُولُ أَهْلُ السَّمَاءِ رُوح کہیں گے زمین کی طرف سے ایک پاک روح آئی طَيِّبَةٌ جَاءَتْ مِنْ قِبَلِ الْأَرْضِ صَلَّى اللهُ عَلَيْكَ ہے۔اللہ تجھ پر رحمت کرے اور اس جسم پر جس میں تو وَعَلَى جَسَدَ كُنْتَ تَعْمُرِينَهُ فَيُنْطَلَقَ بِهِ إِلَى رَبِّهِ آباد تھی۔پھر اسے اس کے رب عز و جل کے پاس لے عَزَّ وَجَلٌ ثُمَّ يَقُولُ الطَلِقُوا بِهِ إِلَى آخَرَ الْأَجَلَ جایا جائے گا پھر وہ فرمائے گا اسے آخری مدت تک کے قَالَ وَإِنَّ الْكَافِرَ إِذَا خَرَجَتْ رُوحُهُ قَالَ حَمَّادٌ لئے لے جاؤ۔انہوں نے بیان کیا کافر کی روح جب وَذَكَرَ مِنْ تَتْهَا وَذَكَرَ لَعْنَا وَيَقُولُ أَهْلُ نکلتی ہے۔حماد کہتے ہیں (راوی بدیل) نے اس کی السَّمَاءِ رُوحٌ خَبِيثَةٌ جَاءَتْ مِنْ قِبَلِ الْأَرْضِ بد بو اور اس کے ملعون ہونے کا ذکر کیا۔آسمان قَالَ فَيُقَالُ الطَلِقُوا بِهِ إِلَى آخِرَ الْأَجَلَ قَالَ أَبُو والے کہتے ہیں زمین کی طرف سے (ایک) خبیث هُرَيْرَةَ فَرَدَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روح آتی ہے۔وہ (حضرت ابو ہریرہ) بیان کرتے رَيْطَةً كَانَتْ عَلَيْهِ عَلَى أَنْفِهِ هَكَذَا [7221] ہیں کہا جائے گا اسے آخری مدت تک کے لئے لے جاؤ۔حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں پھر رسول اللہ علی نے اپنا کپڑا اپنی ناک پر اس طرح رکھ لیا۔5105 (76) حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ عُمَرَ بْنِ 5105 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ ہم سَلِيطِ الْهُذَلِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ مکہ اور مدینہ کے درمیان حضرت عمرؓ کے ساتھ تھے۔5105 : اطراف : مسلم کتاب الجنة وصفة نعيمها باب عرض ا المقعد الميت من الجنة او النار۔۔۔5106 تخریج بخاری کتاب المغازی باب قتل ابى جهل 3976 نسائی کتاب الجنائز ارواح المؤمنين 2074، 2075، 2076 ابوداؤد كتاب الجهاد باب فى الاسير ينال منه ويضرب ويقرر 2681