صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 44 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 44

صحیح مسلم جلد پانزدهم 44 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها فَأَمَّا الْمُؤْمِنُ فَيَقُولُ أَشْهَدُ أَنَّهُ عَبْدُ الله آپ نے فرمایا جو مومن ہے وہ تو کہے گا میں گواہی دیتا وَرَسُولُهُ قَالَ فَيُقَالُ لَهُ انْظُرْ إِلَى مَقْعَدِكَ مِنَ ہوں کہ وہ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔النَّارِ قَدْ أَبْدَلَكَ اللَّهُ بِهِ مَقْعَدَا مِنَ الْجَنَّةِ قَالَ نَبِيُّ آپ نے فرمایا اسے کہا جائے گا تو آگ میں اپنا اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَرَاهُمَا جَمِيعًا قَالَ ٹھکانہ دیکھ لے۔اللہ تعالیٰ نے اس کے بدلہ تجھے قَتَادَةُ وَذُكِرَ لَنَا أَنَّهُ يُفْسَحُ لَهُ فِي قَبْرِهِ سَبْعُونَ جنت میں ٹھکانہ دیا ہے۔اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا ذِرَاعًا وَيُمْلَأُ عَلَيْهِ خَضِرًا إِلَى يَوْم وہ دونوں ٹھکانوں) کو ایک ساتھ دیکھے گا۔(راوی) قتادہ کہتے ہیں اور ہمیں بتایا گیا ہے کہ اس کی قبرستر ہاتھ وسیع کی جاتی ہے اور اس دن تک وہ سبزہ سے بھر دی جاتی ہے جب لوگ اٹھائے جائیں گے۔يُبْعَثُونَ [7216] 5101{71 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَال :5101 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب میت کو اس کی قبر بْنُ أَبِي عَرُوبَةً عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنس بن مالک میں رکھا جاتا ہے تو جب لوگ (اسے دفن کر کے) قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لوٹ رہے ہوتے ہیں تو وہ ان کی جوتیوں کی آواز إِنَّ الْمَيْتَ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ إِنَّهُ لَيَسْمَعُ سنتا ہے۔حَفْقَ نِعَالِهِمْ إِذَا انْصَرَفُوا (72) حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ کی بجائے ) إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا وُضِعَ فِي قَ الْوَهَّابِ يَعْنِي ابْنَ عَطَاءِ عَنْ سَعِيدِ عَنْ وَتَوَلَّى عَنْهُ أَصْحَابُهُ کے الفاظ ہیں۔ایک روایت میں ( إِنَّ الْمَيْتَ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنْ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ وَتَوَلَّى عَنْهُ أَصْحَابُهُ فَذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ شَيْبَانَ عَنْ قَتَادَةَ [7218,7217] 5101 : اطراف : مسلم کتاب الجنة وصفة نعيمها باب عرض ا المقعد الميت من الجنة او النار۔۔۔5100 تخریج : بخارى كتاب الجنائز باب الميت يسمع خفق النعال 1338 باب ما جاء فى عذاب القبر 1374 ابوداؤد کتاب الجنائز باب في المشى فى النعل بين القبور 3231 كتاب السنة باب في المسألة في القبر وعذاب القبر 4752 نسائی کتاب الجنائز باب التسهيل فى غير السبتيية 2049 المسألة في القبر 2050 مسألة الكافر 2051