صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 42
صحیح مسلم جلد پانزدهم 42 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها فَكَادَتْ تُلْقِيهِ وَإِذَا أَقْبُرٌ ستَّةٌ أَوْ خَمْسَةٌ أَوْ آپ نے فرمایا ان قبروں والوں کو کون جانتا ہے؟ أَرْبَعَةٌ قَالَ كَذَا كَانَ يَقُولُ الْجُرَيْرِيُّ فَقَالَ مَنْ ایک شخص نے کہا میں۔آپ نے فرمایا یہ لوگ کب يَعْرِفُ أَصْحَابَ هَذِهِ الْأَقْبُرِ فَقَالَ رَجُلٌ أَنَا فوت ہوئے ؟ اس نے عرض کیا شرک کی حالت میں قَالَ فَمَتَى مَاتَ هَؤُلَاءِ قَالَ مَاتُوا فِي الْإِشْرَاك میرے ہیں۔آپ نے فرمایا یقینا ان لوگوں کو ان فَقَالَ إِنَّ هَذِهِ الْأُمَّةَ تُبْتَلَى فِي قُبُورِهَا فَلَوْلَا أَنْ لَا قبروں میں عذاب دیا جارہا ہے۔پس اگر یہ (ڈر ) نہ تَدَافَنُو الدَعَوْتُ اللَّهَ أَنْ يُسْمِعَكُمْ مِنْ عَذَابِ ہو تا کہ تم ایک دوسرے کو دفن کرنا چھوڑ دو گے تو میں اللہ سے دعا کرتا کہ وہ تمہیں عذاب قبر میں سے وہ سنا الْقَبْرِ الَّذِي أَسْمَعُ مِنْهُ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ دے جو میں سن رہا ہوں۔پھر آپ ہماری طرف متوجہ فَقَالَ تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ النَّارِ قَالُوا نَعُوذُ ہوئے اور فرمایا آگ کے عذاب سے اللہ کی پناہ بالله مِنْ عَذَابِ النَّارِ فَقَالَ تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ مانگو۔انہوں نے کہا ہم آگ کے عذاب سے اللہ کی عَذَابِ الْقَبْرِ قَالُوا نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ پناہ مانگتے ہیں۔پھر آپ نے فرمایا قبر کے عذاب سے قَالَ تَعَوَّذُوا بالله مِنْ الْفَتَن مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا اللہ کی پناہ مانگو۔انہوں نے کہا ہم قبر کے عذاب سے بَطَنَ قَالُوا نَعُوذُ بالله منْ الْفَتَن مَا ظَهَرَ مِنْهَا اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔آپ نے فرمایا ان فتنوں سے وَمَا بَطَنَ قَالَ تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ اللہ کی پناہ مانگو جو ظاہر ہو چکے ہیں اور جو مخفی ہیں۔قَالُوائعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ [7213] انہوں نے کہا ہم ظاہری اور مخفی فتنوں سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔آپ نے فرمایا تم دجال کے فتنہ سے اللہ کی پناہ مانگو۔انہوں نے کہا ہم دجال کے فتنہ سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔5098(68) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ :5098 حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی علی بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ نے فرمایا اگر یہ ڈر ) نہ ہوتا کہ تم ایک دوسرے کو عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنْ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دفن نہیں کرو گے تو میں اللہ سے دعا کرتا کہ وہ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْلَا أَنْ لَا تَدَ افَنُوا لَدَعَوْتُ اللَّهَ أَنْ تمہیں عذاب قبر ( کی آواز ) سنادے۔يُسْمِعَكُمْ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ [7214] 5098 : اطراف : مسلم کتاب الجنة وصفة نعيمها باب عرض مقعد الميت من الجنة أو النار عليه وثبات عذاب القبر۔۔۔5097 تخریج : نسائی کتاب الجنائز عذاب القبر 2058