صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 41 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 41

صحیح مسلم جلد پانزدهم 41 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ ہے تو صبح اور شام اس کا ٹھکانہ اسے دکھایا جاتا ہے۔أَحَدَكُمْ إِذَا مَاتَ عُرِضَ عَلَيْهِ مَقْعَدَهُ بِالْغَدَاةِ اگر وہ جنت والوں میں سے ہے تو اہل جنت کا وَالْعَشِيِّ إِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَمِنْ أَهْلِ ( ٹھکانہ ) اور اگر وہ دوزخ والوں میں سے ہے تو اہل الْجَنَّةِ وَإِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَمِنْ أَهْلِ النَّارِ دوزخ کا ٹھکانہ ) اور کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانہ ہے يُقَالُ هَذَا مَقْعَدُكَ حَتَّى يَبْعَثَكَ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ یا تک کہ اللہ تعالیٰ تجھے قیامت کے دن اٹھائے۔الْقِيَامَةِ (66) حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ ایک روایت میں (فَمِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ کی بجائے) الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ فَالْجَنَّةُ اور (فَمِنْ أَهْلِ النَّارِ کی بجائے ) فَالنَّارُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور ( حَتَّى يَبْعَثَكَ اللَّهُ إِلَيْهِ کی بجائے) الَّذِي وَسَلَّمَ إِذَا مَاتَ الرَّجُلُ عُرِضَ عَلَيْهِ مَقْعَدَهُ تُبْعَثُ إِلَيْهِ کے الفاظ ہیں۔اگر بالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ إِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَالْجَنَّةُ وَإِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَالنَّارُ قَالَ ثُمَّ يُقَالُ هَذَا مَقْعَدُكَ الَّذِي تُبْعَثُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ [7212,7211] 5097(67) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَأَبُو :5097 حضرت ابو سعید خدری حضرت زید بن ثابت بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُلَيَّةَ قَالَ سے روایت کرتے ہیں۔حضرت ابوسعید نے بیان ابْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ وَأَخْبَرَنَا کیا کہ میں نبی ﷺ کے پاس موجود نہیں تھا مگر سَعِيدُ الْجُرَيْرِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبي حضرت زید بن ثابت نے مجھ سے بیان کیا۔انہوں الْخُدْرِيِّ عَنْ زَيْدِ بن ثَابِتِ قَالَ أَبُو نے کہا اس اثناء میں کہ نبی ﷺ اپنی خچر پر سوار سَعِيدٍ وَلَمْ أَشْهَدْهُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بنو نجار کے باغ میں تھے اور ہم آپ کے ساتھ تھے کہ وَسَلَّمَ وَلَكِنْ - هِ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ بَيْنَمَا وہ خچر پرک گیا اور قریب تھا کہ آپ کو گرا دیتا تو النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَائِط لَبَنِي وہاں چھ یا پانچ یا چار قبریں تھیں۔راوی کہتے النَّجَّارِ عَلَى بَعْلَةٍ لَهُ وَنَحْنُ مَعَهُ إِذْ حَادَتْ بِهِ ہیں جُریری اسی طرح کہا کرتے تھے تو 5097 : اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها باب عرض مقعد الميت من الجنة أو النار عليه وثبات عذاب القبر۔۔۔5098 تخریج نسائی کتاب الجنائز عذاب القبر 2058