صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 40
صحیح مسلم جلد پانزدهم 40 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها مُطَرِّفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشَّخِيرِ عَنْ عِيَاضٍ بْنِ جو حضرت مجاشع " کے بھائی تھے بیان کرتے ہیں کہ حِمَارٍ أَخِي بَنِي مُجَاشِعِ قَالَ قَامَ فِينَا رَسُولُ رسول اللہ ﷺ ایک روز ہم میں خطاب فرمانے کے اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ خَطِيبًا لئے کھڑے ہوئے۔آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے مجھے فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي وَسَاقَ الْحَديث بمثل حکم دیا ہے۔۔۔۔باقی روایت سابقہ روایت کی طرح ہے حَدِيثِ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ وَزَادَ فِيهِ وَإِنَّ اللَّهَ مگر اس میں مزید یہ ہے کہ یقینا اللہ نے میری طرف أَوْحَى إِلَيَّ أَنْ تَوَاضَعُوا حَتَّى لَا يَفْخَرَ أَحَدٌ وحی کی کہ تم عاجزی اختیار کرو یہانتک کہ تم میں سے کوئی عَلَى أَحَدٍ وَلَا يَبْغِ أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ وَقَالَ فِی ایک دوسرے پر فخر نہ کرے اور کوئی دوسرے پر زیادتی حَدِيثِهِ وَهُمْ فِيكُمْ تَبَعًا لَا يَبْغُونَ أَهْلًا وَلَا مَالًا نہ کرے اور اس روایت میں ( لا يَبْتَغُونَ کی بجائے) فَقُلْتُ فَيَكُونُ ذَلِكَ يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَعَمْ لَا يَبْغُونَ کے الفاظ ہیں۔( راوی کہتے ہیں ) میں نے وَاللَّهِ لَقَدْ أَدْرَكْتُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّة وَإِنَّ الرَّجُلَ کہا اے ابوعبداللہ! کیا اسی طرح ہوگا۔انہوں نے کہا ہاں اللہ کی قسم! میں نے ان کو زمانہ جاہلیت میں اسی لَيَرْعَى عَلَى الْحَيِّ مَا بِهِ إِلَّا وَلِيدَتُهُمْ طرح دیکھا ہے اور ایک شخص قبیلہ کی بکریاں چراتا جس يَطَؤُهَا [7207 ,7210,7209,7208] کا اسے کوئی صلہ نہ ملتا سوائے ان کی لونڈی کے جس سے وہ تعلق قائم کرتا تھا۔[18117:بَاب عَرْض مَقْعَدِ الْمَيِّتِ مِنَ الْجَنَّةِ أَو النَّارِ عَلَيْهِ وَإِلْبَاتِ عَذَابِ الْقَبْرِ وَالتَّعَرُّدِ مِنْهُ جنت یا جہنم میں میت کو اس کا ٹھکانہ دکھائے جانے اور قبر کے عذاب کے فی الواقعہ ہونے اور اس سے پناہ مانگنے کا بیان 655096} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :5096 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی مرجاتا 5096 : تخریج بخاری كتاب الجنائز باب الميت يعرض عليه مقعده بالغداة۔۔۔1379 كتاب بدء الخلق باب ما جاء في صفة الجنة وانها مخلوقة 3240 كتاب الرقاق باب سكرات الموت 6515 ترمذى كتاب الجنائز باب ماجاء في عذاب القبر 1072 نسائی کتاب الجنائز وضع الجريدة على القبر 2070 0 1 207 ، 2072 ابن ماجه كتاب الزهد باب ذكر القبر والبلى 4270