صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 38 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 38

صحیح مسلم جلد پانزدهم 38 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ جو آج اس نے مجھے سکھائی ہیں وہ تمہیں سکھاؤں عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ الله بْنِ الشَّخَيرِ عَنْ جنہیں تم نہیں جانتے۔ہر وہ مال جو میں نے بندے کو عِيَاضٍ بْنِ حِمَارِ الْمُجَاشِعِيِّ أَنَّ رَسُولَ الله دیا حلال ہے اور یقیناً میں نے اپنے سب بندوں کو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ذَاتَ يَوْمٍ في دین حنیف پر پیدا کیا ہے اور یقینا ان کے پاس خَطْبَتِهِ أَلَا إِنَّ رَبِّي أَمَرَنِي أَنْ أَعَلِّمَكُمْ مَا شیاطین آئے جنہوں نے انہیں ان کے دین سے ہٹا جَهِلْتُمْ مِمَّا عَلَّمَنِي يَوْمِي هَذَا كُلُّ مَال دیا اور ان پر حرام کر دیا جو میں نے ان پر حلال کیا تھا نَحَلْتُهُ عَبْدًا حَلَالُ وَإِنِّي خَلَقْتُ عِبَادِي اور انہوں نے انہیں حکم دیا کہ وہ میرا شریک ٹھہرائیں حُنَفَاءَ كُلُّهُمْ وَإِنَّهُمْ أَتَتْهُمُ الشَّيَاطِينُ جس کی میں نے کوئی دلیل نہیں اتاری۔یقینا اللہ فَاجْتَالَتْهُمْ عَنْ دِينِهِمْ وَحَرَّمَتْ عَلَيْهِمْ مَا تعالیٰ نے زمین والوں کی طرف دیکھا تو ان کے أَحْلَلْتُ لَهُمْ وَأَمَرَتْهُمْ أَنْ يُشْرِكُوا بِي مَا لَمْ عربوں سے بھی ناراض ہوا اور عجمیوں سے بھی سوائے أُنْزِلْ بِهِ سُلْطَانًا وَإِنَّ اللَّهَ نَظَرَ إِلَى أَهْلِ اہل کتاب میں سے رہے سہے لوگ اور فرمایا میں نے تجھے صرف اس لئے بھیجا ہے تا کہ تجھے آزماؤں اور الْأَرْضِ فَمَقَتَهُمْ عَرَبَهُمْ وَعَجَمَهُمْ إِلَّا بَقَايَا تیرے ذریعہ آزماؤں اور میں نے تجھ پر ایک کتاب من أهل الكتاب وَقَالَ إِنَّمَا بَعَثْكَ لأَبْتَلَيَكَ وَأَبْتَلِيَ بِكَ وَأَنْزَلْتُ عَلَيْكَ كِتَابًا لَا يَغْسِلُهُ اتاری ہے جسے پانی دھو ہی نہیں سکتا * اور تو اس کو سوتے بھی اور جاگتے بھی پڑھتا ہے۔یقینا اللہ تعالیٰ الْمَاء تَقْرَؤُهُ نَائِمًا وَيَقْطَانَ وَإِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں قریش کو بھڑ کا ؤں تو میں أَنْ أُحَرِّقَ قُرَيْشًا فَقُلْتُ رَبِّ إِذَا يَتْلَغُوا نے کہا اے میرے رب تب تو وہ میرا سر توڑ دیں رَأْسِي فَيَدَعُوهُ خَبْرَةً قَالَ اسْتَخْرِجُهُمْ كَمَا گے اور اسے روٹی کی طرح کر چھوڑیں گے۔( اللہ اسْتَخْرَجُوكَ وَاغْرُهُمْ تُغْزِكَ وَأَنْفِقْ فَسَتُنْفِقَ نے فرمایا ان کو نکال جیسے انہوں نے تجھے نکالا تھا اور عَلَيْكَ وَابْعَثْ جَيْشًا نَبْعَثُ خَمْسَةٌ مِثْلَهُ ان سے لڑائی کر ہم تیری مدد کریں گے اور تو خرچ وَقَاتِلْ بِمَنْ أَطَاعَكَ مَنْ عَصَاكَ قَالَ وَأَهْلُ کر ہم تجھ پر خرچ کریں گے۔تو ایک لشکر بھیج ہم اس الْجَنَّةِ ثَلَاثَةٌ ذُو سُلْطَانٍ مُقْسِطٌ مُتَصَدِّق جیسے پانچ لشکر بھیجیں گے اور تو اپنے اطاعت گزاروں یعنی وہ محفوظ رہے گی۔