صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 37
صحیح مسلم جلد پانزدهم 37 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها 5094(62) حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى أبو :5094 حضرت مقداد بن اسود بیان کرتے ہیں کہ صَالِحٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ عَنْ عَبْدِ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ الرَّحْمَنِ بْنِ جَابِرٍ حَدَّثَنِي سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ قیامت کے دن سورج مخلوق کے نزدیک کر دیا جائے حَدَّثَنِي الْمَقْدَادُ بْنُ الْأَسْوَد قَالَ سَمِعْتُ کا یہانتک کہ وہ ان سے ایک میل پر ہوگا۔رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ تُدْتَى (راوی) سلیم بن عامر کہتے ہیں اللہ کی قسم میں نہیں الشَّمْسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنَ الْخَلْقِ حَتَّى تَكُونَ جانتا کہ میل سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا زمین کی مِنْهُمْ كَمِقْدَارِ مِيلٍ قَالَ سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ فَوَ اللَّهِ مسافت والا میل مراد ہے ؟ یا میل سے مراد سرمہ مَا أَدْرِي مَا يَعْنِي بِالْمِيلِ أَمَسَافَةَ الْأَرْضِ أَمَ ڈالنے کی سلائی ہے جس سے آنکھ میں سرمہ ڈالا جاتا الميل الذي تكتحل به الْعَيْنُ قَالَ فَيَكُونُ ہے۔آپ نے فرمایا لوگ اپنے اعمال کے النَّاسُ عَلَى قَدْرِ أَعْمَالِهِمْ فِي الْعَرَقِ فَمِنْهُمْ مَنْ حساب سے پسینہ میں ڈوبے) ہوں گے۔بعض ان يَكُونُ إِلَى كَعْبَيْهِ وَمِنْهُمْ مَنْ يَكُونَ إِلَى رُكْبَتَيْه میں سے اپنے ٹخنوں تک اور بعض ان میں سے اپنے وَمِنْهُمْ مَنْ يَكُونُ إِلَى حَقْوَيْهِ وَمِنْهُمْ مَن گھٹنوں تک اور بعض ان میں سے اپنی کمر تک پسینہ يُلْحِمُهُ الْعَرَقِ الْجَامًا قَالَ وَأَشَارَ رَسُولُ الله میں ڈوبے) ہوں گے اور بعض کو پسینہ لگام ڈالے ہوئے ہوگا۔راوی کہتے ہیں رسول اللہ علی الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ إِلَى فِيهِ [7206] اپنے ہاتھ سے اپنے منہ کی طرف اشارہ فرمایا۔[16]17: بَاب الصَّفَاتِ الَّتِي يُعْرَفُ بِهَا فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْجَنَّةِ وَأَهْلُ النَّارِ ان صفات کا بیان جن سے جنت والے اور دوزخ والے دنیا میں پہچانے جاتے ہیں نے 5095{63} حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمُسْمَعِيُّ 5095 حضرت عیاض بن حمار مجاشعیہ سے روایت ہے وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَارِ بْنِ که رسول اللہ ﷺ نے ایک دن اپنے خطاب میں عُثْمَانَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي غَسَّانَ وَابْنِ الْمُثَنَّى قَالَ فرمایا سنو! میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے کہ وہ باتیں 5094 : تخريج ترمذى كتاب صفة القيمة والرفاق والورع باب ماجاء فى شأن الحساب والقصاص 2421 5095 : تخريج ابوداؤ دكتاب الادب باب في التواضع 4895 ابن ماجه كتاب الزهد باب البرائة من الكبر والتواضع 4179