صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 31 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 31

صحیح مسلم جلد پانزدهم 31 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها 5086{54} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعيد وأبو 5086 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے بَكْرِ بْنُ نَافِعِ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اگر تیری عمر عَامِرِ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا أَفْلَحُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنِي لمبی ہوئی تو قریب ہے کہ تو ایسے لوگوں کو دیکھے جو اللہ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَافِعٍ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ کی ناراضگی میں صبح کریں گے اور شام اس کی لعنت أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّی اللہ میں کریں گے۔ان کے ہاتھوں میں گائے کی دموں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنْ طَالَتْ بكَ مُدَّةً أَوْشكت کی مانند (کوڑے) ہوں گے۔أَنْ تَرَى قَوْمًا يَعْدُونَ فِي سَخط الله وَيَرُوحُونَ فِي لَعْنَتِهِ فِي أَيْدِيهِمْ مِثْلُ أَذْنَاب الْبَقَر [7196] [14]15 : بَاب فَنَاءِ الدُّنْيَا وَبَيَانِ الْحَشْرِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ دنیا کے فنا ہونے اور قیامت کے دن حشر بپا ہونے کا بیان الله 5087(55) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :5087 حضرت مستورڈ جو بنو فہر کے بھائی ہیں بیان حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ کی قسم ! نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرِح و دنیا آخرت کے مقابلہ میں صرف اتنی ہی ہے کہ تم میں حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ سے کوئی شخص اپنی انگلی اس میں ڈالے (راوی) أَعْيَنَ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا سکی نے اپنی شہادت والی انگلی سے دریا کی طرف أَبُو أُسَامَةَ كُلُّهُمْ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْن أَبِي خَالِدِ اشارہ کیا اور دیکھے کہ وہ کیا لے کر لوٹتی ہے۔ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِیلُ ایک روایت میں ( أَشَارَ يَحْـيَ بِالسَّبَّابَةِ کی حَدَّثَنَا قَيْس قَالَ سَمِعْتُ مُسْتَوْرِدًا أَخَابَنِي بجاۓ وَأَشَارَ اسْمَعِيْلُ بِالْإِبْهَامِ کے الفاظ ہیں 5086 اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة لعيمها باب النار يدخلها الجبارون 5085 5087 : تخریج : ترمذى كتاب الزهد باب ما جاء فى هوان الدنيا على الله عز وجل 2321 ابن ماجه كتاب الزهد باب مثل الدنيا 4108