صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 30 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 30

صحیح مسلم جلد پانزدهم 30 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها كَانُوا يُسَيِّبُونَهَا لَآلِهَتِهِمْ فَلَا يُحْمَلُ عَلَيْهَا که رسول الله ﷺ نے فرمایا میں نے عمرو بن عامر شَيْءٌ وَقَالَ ابْنُ الْمُسَيَّبِ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ خزاعی کو آگ میں اپنی آنتیں گھسیٹتے دیکھا اور وہ پہلا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَيْتُ شخص تھا جس نے جانوروں کو (بنوں کے نام پر ) عَمْرَو بْنَ عَامِرِ الْخَزَاعِيَّ يَجُرُّ قَصْبَهُ فِي النَّارِ چھوڑنے کا طریق جاری کیا۔وَكَانَ أَوَّلَ مَنْ سَيَّبَ السُّيُوبَ [ 7193] 5084{52} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :5084 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ رسول الله ﷺ نے فرمایا آگ والوں کی دو قسمیں قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صِنْفَانِ ایسی ہیں جنہیں میں نے نہیں دیکھا۔ایک تو وہ جن مِنْ أَهْلِ النَّارِ لَمْ أَرَهُمَا قَوْمٌ مَعَهُمْ سَيَاطٌ کے پاس گائیوں کی دموں کی طرح کے کوڑے ہیں كَأَذْنَابِ الْبَقَرِ يَضْرِبُونَ بهَا النَّاسَ وَنِسَاء جن سے وہ لوگوں کو مارتے ہیں اور وہ عورتیں جو لباس كاسيات عارِيَاتٌ مُميلات مائلات پہنے ہوئے ہیں ( مگر ) عریاں ہیں۔(اپنی طرف مائل رُءُوسُهُنَّ كَأَسْمَةِ الْبَحْتِ الْمَائِلَة لَا يَدْخُلْنَ کرنے والی اور (اپنے بدن ) مٹکانے والی۔ان کے الْجَنَّةَ وَلَا يَجِدْنَ رِيحَهَا وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ سختی اونٹوں کی جھکی ہوئی کو ہان کی طرح ہیں وہ جنت میں داخل نہ ہوں گی اور نہ ہی اس کی خوشبو پائیں گی مَسِيرَةِ كَذَا وَكَذَا [7194] حالانکہ اس کی خوشبو اتنے اتنے فاصلے سے آتی ہے۔5085{53} حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا زَيْدْ يَعْنِي 5085 حضرت ام سلمہ کے آزاد کردہ غلام عبداللہ بن رافع ابْنَ حُبَابِ حَدَّثَنَا أَفْلَحُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ کو کہتے ہوئے اللَّهِ بْنُ رَافِعٍ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا نا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ممکن ہے کہ اگر تیری هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عمر لمبی ہو تو تو ایسے لوگ دیکھے جن کے ہاتھوں میں وَسَلَّمَ يُوشِكُ إِنْ طَالَتْ بكَ مُدَّةً أَنْ تَرَى قَوْماً گائے کی دموں کی مانند (کوڑے ) ہوں وہ صبح اللہ فِي أَيْدِيهِمْ مِثْلُ أَذْنَابِ الْبَقَرِ يَعْدُونَ فِي کے غضب میں کریں گے اور شام اللہ کی ناراضگی میں غَضَبِ اللَّهِ وَيَرُوحُونَ فِي سَخَطِ اللَّهِ 71951] کریں گے۔5084 اطراف : مسلم کتاب اللباس والزينة باب النساء الكاسيات العاريات المائلات المميلات 3957 5085 : اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها باب النار يدخلها الجبارون 5086