صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 29
صحیح مسلم جلد پانزدهم 29 29 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها يَجْلِدُ أَحَدُكُمُ امْرَأَتَهُ فِي رِوَايَةِ أَبِي بَكْرِ تک اپنی بیوی کو مارتا رہے گا جس طرح لوگ لونڈی کو جَلْدَ الْأَمَةِ وَفِي رِوَايَةٍ أَبِي كُرَيْب جَلْدَ الْعَبْدِ مارتے ہیں اور ایک روایت میں ہے جس طرح لوگ وَلَعَلَّهُ يُضَاجِعُهَا مِنْ آخِرِ يَوْمِهِ ثُمَّ وَعَظَهُمْ فِي غلام کو مارتے ہیں۔جبکہ ہوسکتا ہے کہ وہ اسی دن کے ضَحِكِهِمْ مِنَ الصَّرْطَةِ فَقَالَ إِلَامَ يَضْحَكُ آخری حصہ میں اس سے ازدواجی تعلق قائم کرے۔أَحَدُكُمْ مِمَّايَفْعَلُ [7191] پھر آپ نے ہوا خارج ہونے کی آواز پر لوگوں کے ہننے پر نصیحت فرمائی اور فرمایا کہ تم میں سے کوئی اس کام پر کب تک ہنستا ر ہے گا جسے وہ خود بھی کرتا ہے۔505082} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :5082 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں نے دیکھا عمرو بن لحی قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَيْتُ بن قمعہ بن خِندف ان بنو کعب کا باپ اپنی عَمْرَو بْنَ لُحَيِّ بْنِ قَمْعَةَ بْنِ حَنْدِفَ أَبَا بَنِي آنتیں آگ میں گھسیٹ رہا ہے۔كَعْب هَؤُلَاءِ يَجُرُّ قُصْبَهُ فِي النَّارِ [7192] 5083{51) حَدَّثَنِي عَمْرُو النَّاقِدُ وَحَسَنٌ :5083 ابن شہاب بیان کرتے ہیں کہ میں نے الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدِ قَالَ عَبْدَ أَخْبَرَنِي و سعید بن مسیب کو کہتے ہوئے سنا یقیناً ”بحیرہ “وہ قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ ہے جس کا دودھ بچوں کی خاطر روکا جاتا ہے اور اس کا بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ دودھ عام لوگوں میں سے کوئی نہیں دوہتا تھا اور قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ إِنَّ سائے" وہ جانور ہے جسے وہ اپنے معبودوں کے الْبَحِيرَةَ الَّتِي يُمْنَعُ دَرُّهَا لِلطَّوَاغِيتِ فَلا لئے چھوڑ دیتے تھے اور اس پر کچھ نہ لادتے تھے۔يَحْلُبُهَا أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ وَأَمَّا السَّائِبَةُ الَّتِي ابن مسیب کہتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا 5082 : اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها باب النار يدخلها الجبارون 5083 تخريج: بخارى كتاب المناقب باب قصة خزاعة 3521 كتاب التفسير باب ما جعل الله من بحيرة ولا سائبة 4623 ، 4624 5083 : اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها باب النار يدخلها الجبارون 5082 تخریج: بخاری کتاب المناقب باب قصة خزاعة 3521 كتاب التفسير باب ما جعل الله من بحيرة ولا سائبة 4623 ، 4624