صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 18
صحیح مسلم جلد پانزدهم 18 70 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها 5063{30} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 5063 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی الْمُغِيرَةُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيَّ عَنْ نے فرمایا تمہاری یہ آگ جسے ابن آدم جلاتا ہے جہنم کی أَبِي الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ گرمی کا سترواں حصہ ہے۔لوگوں نے عرض کیا اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَارُكُمْ هَذِهِ الَّتِي کی قسم یا رسول اللہ ! یقینا ہی کافی تھی۔آپ نے فرمایا يُوقدُ ابْنُ آدَمَ جُزْء مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنْ حَرِّ وہ تو اس سے انہتر حصے بڑھائی گئی ہے اور اس کا ہر 69 جَهَنَّمَ قَالُوا وَاللَّهِ إِنْ كَانَتْ لَكَافِيَةٌ يَا رَسُولَ حصہ اس جیسا گرم ہے۔اللَّهِ قَالَ فَإِنَّهَا فُضَّلَتْ عَلَيْهَا بِتِسْعَةٍ وَسِتِّينَ ایک روایت میں (كُلُّهَا مِثْلُ حَرِهَا کی بجائے) ا كُلَّهَا مِثْلُ حَرِّهَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ كُلُّهُنَّ مِثْلُ حَرِهَا کے الفاظ ہیں۔جزَءًا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ ه عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي الزِّنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ كُلُّهُنَّ مِثْلُ حَرِّهَا [7166,7165] و 5064{31} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا 5064 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ ہم خَلَفَ بْنُ خَلِيفَةً حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ عَنْ رسول الله ہے کے ساتھ تھے کہ آپ نے ایک آواز أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ سُنی جیسے کوئی چیز گری ہو تو نبی ﷺ نے فرمایا تم الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ سَمِعَ وَجبَةً فَقَالَ جانتے ہو کہ یہ کیا ہے؟ وہ کہتے ہیں ہم نے عرض کیا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَدْرُونَ مَا هَذَا قَالَ اللہ اور اسکا رسول بہتر جانتے ہیں۔آپ نے فرمایا قُلْنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ هَذَا حَجَرٌ رُ مِی به یہ پتھر ہے اور آگ میں پھینکا گیا تھا 7 ستر سال ، فِي النَّارِ مُنْذُ سَبْعِينَ خَرِيفًا فَهُوَ يَهْوِي فِي النَّارِ سے یہ جہنم میں گرتا چلا جارہا تھا ، یہانتک کہ وہ اب الْآنَ حَتَّى انْتَهَى إِلَى قَعْرِهَا و حَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ اس کی تہہ میں پہنچا ہے۔زمي: بْنُ عَبَّادِ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ عَنْ ایک اور روایت میں ( انْتَهَى إِلَى قَعُرِهَا کی 5063 : تخریج بخارى كتاب بدء الخلق باب صفة النار وانها مخلوقة 3265 ترمذى كتاب صفة جهنم باب ماجاء ان ناركم هذه جزء 2589 ، 2590