صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 19 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 19

صحيح مسلم جلد پانزدهم 19 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي بجاۓ هَذَا وَقَعَ فِي أَسْفَلِهَا فَسَمِعْتُمْ وَجُبَتَهَا هُرَيْرَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ هَذَا وَقَعَ فِي کے الفاظ ہیں یعنی وہ اب سب سے نیچے کی تہہ میں أَسْفَلِهَا فَسَمِعْتُمْ وَجبَتها [7168,7167] پہنچا ہے اور تم نے اس کے گرنے کی آواز سُنی ہے۔5065{32} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :5065 حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّد حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ عَبْد اللہ کے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ان (جہنمیوں ) الرَّحْمَنِ قَالَ قَالَ قَتَادَةُ سَمِعْتَ أَبَا نَصْرَةً میں سے بعض ایسے ہوں گے جنہیں (آگ) ٹخنوں يُحَدِّثُ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ تک پکڑے گئی اور ان میں سے بعض کو کمر تک پکڑے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ مِنْهُمْ مَنْ تَأخُذَهُ النَّارُ إِلَى گی اور ان میں سے بعض ایسے ہوں گے جنہیں وہ ان كَعْبَيْهِ وَمِنْهُمْ مَنْ تَأْخُذُهُ إِلَى حُجْزَتِهِ وَمِنْهُمْ کی گردن تک پکڑے گی۔مَنْ تَأْخُذُهُ إِلَى عُنُقِهِ [7169] 5066{33} حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ أَخْبَرَنَا :5066 حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ : عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِي ابْنَ عَطَاءِ عَنْ سَعِيدِ عَنْ نبی ﷺ نے فرمایا ان (جہنمیوں) میں سے بعض قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا نَضْرَةَ يُحَدِّثُ عَنْ ایسے ہیں جنہیں آگ ٹخنوں تک پکڑے گی اور ان سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبِ أَنْ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں سے بعض ایسے ہیں جنہیں آگ گھٹنوں تک وَسَلَّمَ قَالَ مِنْهُمْ مَنْ تَأْخُذُهُ النَّارُ إِلَى كَعْبَيْه پکڑے گی اور ان میں سے بعض ایسے ہیں جنہیں وَمِنْهُمْ مَنْ تَأْخُذُهُ النَّارُ إِلَى رُكْبَتَيْهِ وَمِنْهُمْ مَنْ آگ ان کی کمر تک پکڑے گی اور ان میں سے تَأْخُذُهُ النَّارُ إِلَى حُجْزَتِهِ وَمِنْهُمْ مَنْ تَأْخُذُهُ بعض ایسے ہوں گے جنہیں آگ ان کی ہنسلی تک النَّارُ إِلَى تَرْقُوَتِهِ حَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى پکڑے گی۔وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ایک روایت میں حُجُزَتِهِ کی جگہ حِقْوَيْهِ ہے یعنی سَعِيدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَجَعَلَ مَكَانَ حُجْزَتِهِ کر۔حقويه [7171,7170] 5065 اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها باب في حر نار جهنم 5066 5066 اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها باب في حر نار جهنم 5065