صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 17
صحیح مسلم جلد پانزدهم اور 17 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها 5061{28} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا 5061 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ بن مُنَبِّه رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ اللہ بزرگ و برتر نے قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا بِهِ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ آدم کو اپنی صورت پر پیدا کیا۔اس کا قد ساٹھ ہاتھ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا تھا۔جب اس نے اسے پیدا کیا تو فرمایا جاؤ اور اس وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلَقَ گروہ کو سلام کرو اور وہ فرشتوں کا گروہ تھا جو بیٹھا ہوا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ آدَمَ عَلَى صُورَتِهِ طُولُهُ سِتُّونَ تھا اور سنو کہ وہ تمہیں کیا جواب دیتے ہیں کیونکہ وہی ذِرَاعًا فَلَمَّا خَلَقَهُ قَالَ اذْهَبْ فَسَلّمْ عَلَی تیرا اور تیری ذریت کا سلام ہوگا۔فرمایا وہ گئے اور کہا أُولَئِكَ النَّفَرِ وَهُمْ نَفَرٌ مِنَ الْمَلَائِكَةِ جُلُوسِ السلام علیکم۔انہوں نے کہا السلام علیک ورحمۃ اللہ۔فَاسْتَمِعْ مَا يُجِيبُونَكَ فَإِنَّهَا تَحيَّتُكَ وَتَحِيَّةُ انہوں نے اس کے لئے ورحمتہ اللہ کا اضافہ کیا۔آپ ذُرِّيَّتِكَ قَالَ فَذَهَبَ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ نے فرمایا ہر و شخص جو جنت میں داخل ہوگا وہ آدم کی فَقَالُوا السَّلَامُ عَلَيْكَ وَرَحْمَةُ اللَّهِ قَالَ فَزَادُوهُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ قَالَ فَكُلُّ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَلَى صورت پر داخل ہوگا اور اس کا قد ساٹھ ہاتھ ہوگا۔صُورَةِ آدَمَ وَطُولُهُ سِتَّونَ ذِرَاعًا فَلَمْ يَزَل اس کے بعد اب تک مخلوق چھوٹی ہوتی گئی۔الْخَلْقُ يَنْقُصُ بَعْدَهُ حَتَّى الْآنَ [7163] [12]13: بَاب : فِي شِدَّةِ حَرِّ نَارِ جَهَنَّمَ وَبُعْدِ قَعْرِهَا وَمَا تَأْخُذُ مِنَ الْمُعَذِّبِينَ باب جہنم کی آگ کی گرمی کی شدت اور اس کی گہرائی کا زیادہ ہونا اور عذاب دیئے جانے والوں میں سے جو وہ لے گی 5062{29} حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ :5062 حضرت عبد اللہ بن مسعود) سے روایت حَدَّثَنَا أَبِي عَنِ الْعَلَاءِ بن خالد الْكَاهِلِيِّ عَنْ ہے وہ کہتے ہیں رسول اللہ علیہ نے فرمایا اس دن بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہ صَلَّی جہنم کو لایا جائے گا اس کی ستر ہزار لگا میں ہوں گی ہر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤْتَى بِجَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ لَهَا لگام کے ساتھ ستر ہزار فرشتے ہوں گے جو اسے کھینچ سَبْعُونَ أَلْفَ زِمَامٍ مَعَ كُلِّ زِمَامٍ سَبْعُونَ أَلْفَ رہے ہوں گے۔مَلَكِ يَجُرُّونَهَا [7164] 5061 : تخریج بخاری کتاب احادیث الانبياء باب خلق آدم صلوات الله عليه 3326 كتاب الاستئذان باب بدء السلام 6227 5062 : تخریج: ترمذى كتاب صفة جهنم باب ما جاء في صفة النار 2573