صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 216
صحیح مسلم جلد پانزدهم 216 كتاب الزهد والرقائق وَسَلَّمَ لِيَشْرَبَ مِنْهَا وَيَتَوَضَّأَ قَالَ فَأَتَيْتُ تھے اس نے ایک برتن میں کچھ دودھ دوہا۔وہ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَرِهْتُ أَنْ کہتے ہیں میرے پاس ایک چھا گل تھی جس میں میں وقِظَهُ مِنْ نَوْمِهِ فَوَافَقَتْهُ اسْتَيْقَظَ فَصَبَبْتُ نبی ﷺ کے لئے پانی رکھتا تھا تا کہ آپ اسے پیئیں اور وضوء کریں۔وہ کہتے ہیں کہ میں نبی ﷺ عَلَى اللَّبَن مِنَ الْمَاءِ حَتَّى بَرَدَ أَسْفَلُهُ فَقُلْتُ کے پاس آیا لیکن میں آپ کو نیند سے جگانا پسند نہ کرتا يَا رَسُولَ اللَّهِ اشْرَبْ مِنْ هَذَا اللَّيْنِ قَالَ تھا مگر جب میں آپ کے پاس گیا تو آپ جاگ گئے فَشَرِبَ حَتَّى رَضِيتُ ثُمَّ قَالَ أَلَمْ يَأْنِ تھے۔میں نے دودھ پر کچھ پانی ڈالا یہانتک کہ اس کا للرَّحِيل قُلْتُ بَلَى قَالَ فَارْتَحَلْنَا بَعْدَمَا نچلا حصہ (بھی) ٹھنڈا ہو گیا۔میں نے عرض کیا زَالَتْ الشَّمْسُ وَاتَّبَعَنَا سُرَاقَةُ بْنُ مَالك يا رسول اللہ ! اس دودھ سے پی لیں۔وہ کہتے ہیں کہ قَالَ وَنَحْنُ فِي جَلَد مِنْ الْأَرْضِ فَقُلْتُ يَا آپ نے پیا یہانتک کہ میں خوش ہو گیا پھر آپ نے رَسُولَ اللَّهِ أُتِينَا فَقَالَ لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا فرمایا کیا چلنے کا وقت نہیں ہوا؟ میں نے عرض کیا جی حضور۔وہ کہتے ہیں کہ ہم سورج کے زوال کے بعد فَدَعَا عَلَيْهِ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ چلے اور سراقہ بن مالک نے ہمارا پیچھا کیا ہم سخت وَسَلَّمَ فَارْتَطَمَتْ فَرَسُهُ إِلَى بَطْنِهَا أُرَى زمین پر تھے میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم تک پہنچ فَقَالَ إِنِّي قَدْ عَلِمْتُ أَنَّكُمَا قَدْ دَعَوْتُمَا گئے ہیں۔آپ نے فرمایا غم نہ کر یقینا اللہ ہمارے عَلَيَّ فَادْعُوا لِي فَاللَّهُ لَكُمَا أَنْ أَرُدَّ عَنْكُمَا ساتھ ہے۔رسول اللہ ﷺ نے اس کے خلاف دعا الطَّلَبَ فَدَعَا اللَّهَ فَنَجَا فَرَجَعَ لَا يَلْقَى أَحَدًا کی تو اس کا گھوڑا پیٹ تک ھنس گیا۔اس نے کہا کہ إِلَّا قَالَ قَدْ كَفَيْتُكُمْ مَا هَاهُنَا فَلَا يَلْقَى أَحَدًا میں سمجھتا ہوں کہ تم دونوں نے مجھے بددعا دی ہے اس إِلَّا رَدَّهُ قَالَ وَوَفَى لَنَا وَ حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ لئے میرے لئے دعا کریں اللہ کے نام کا یہ وعدہ ہے کہ میں تعاقب کرنے والوں کو آپ دونوں سے حَدَّثَنَاه حَرْب حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَحٍ و واپس کردوں گا کیونکہ اللہ تم دونوں کے ساتھ ہے۔إسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا النَّصْرُ بْنُ پھر آپ نے دعا کی تو اسے نجات ملی۔وہ واپس لوٹ شُمَيْلِ كِلَاهُمَا عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي گیا اور جس سے بھی وہ ملتا تو وہ کہتا کہ میں تمہارے إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ اشْتَرَى أَبُو بَكْرٍ مِنْ لئے کافی ہوں یہاں نہیں ہیں اس طرح جس سے بھی